تخلیق کار

  • نامور پنجابی شاعراحمدراہی کی آج 17ویں برسی

    اسلم ملک جدید پنجابی نظم کے بانیوں میں سے ایک احمد راہی، جن کا اصل نام غلام احمد تھا، 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے ۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو ، سیف الدین سیف اور اے حمید ان کے دوستوں میں شامل تھے ۔ قیام پاکستان کے بعد 24 برس کی عمر میں…

    Read More »
  • پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبان

    ویب ڈیسک : 20 اگست 2019 اسلام آباد: پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام "روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار کے جبر و تشدد کےخلاف بول پڑے۔ اسلام آباد میں ہونے والی بیٹھک کے…

    Read More »
  • عظیم لوک فنکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے

    ویب ڈیسک : 03جولائی 2019 لاہور : چمٹے کی منفرد دھنوں اور بے مثال آواز کے جادو سے مداحوں کو محسور کرنے والے عظیم لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے۔بے مثل و بے بدل لوک فنکار عالم لوہار یکم مارچ 1928 کو گجرات کے ایک نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں پیدا ہوئے، انہوں نے…

    Read More »
  • انور سجاد،اردوادب کے باغ کی آخری بہار

    اقبال خورشید آرٹسٹ اپنے آرٹ کے وسیلے زندہ رہتا ہے۔ آرٹ ہی آب حیات ہے، یہی صدیوں تک جینے کا نسخہ ہے۔ یہی باقی رکھتا ہے۔انور سجاد اپنی اساس میں ایک آرٹسٹ تھے، ایک مکمل آرٹسٹ۔ چاہے وہ فکشن لکھ رہے ہوں، یا ہاتھ میں برش ہو، یا رقص میں ان کے پاؤں تھرکتے ہوں، یا ان کی باکمال آواز…

    Read More »
  • صرف ایک کام،افسانہ

    صرف ایک کام(افسانہ) محمد فاروق اکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی عجیب سی شرط تھی اس کی ۔ کہتا تھا کہ ہماراسب کچھ سانجھا ہے ۔ شہر میں پڑھ لکھ کر ، محنت منت کرکے میں نے مدتوں میں جو مقام کمایا تھا ، اس پر بھی حق جتلاتا تھا۔ اُسے اپنے نکمے پن کا بھی خیال نہ آتا ۔ بس ہر دفعہ…

    Read More »
  • لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آج آٹھویں برسی

    ویب ڈیسک : پیر 22اپریل 2019 کراچی : چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آج آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قہقہوں کے بادشاہ معروف اداکار، کامیڈین معین اختر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت چکے ہیں مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے، فن کی دنیا میں مزاح…

    Read More »
  • معروف قوال غلام فرید صابری کو بچھڑے پچیس برس بیت گئے

    ویب ڈیسک : 05اپریل2019 کراچی: قوالی کو نئی جہت دینے والے معروف قوال غلام فرید صابری کو بچھڑے پچیس برس بیت گئے۔ پاکستان میں قوالی کے فن کوبام عروج تک پہنچانے والے استاد غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 25 برس بيت چکے ہيں مگر ان کا مسحور کن کلام آج بھی دل ميں اتر جاتا ہے۔ قوالی کی…

    Read More »
  • سرائیکی وسیب کی پہچان استاد پٹھانے خاں کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

    ویب ڈیسک : ہفتہ 09مارچ 2019 صادق آباد : پُر سوز آواز، دلگیر انداز اور اپنی منفرد طرز کے مالک فوک گلوکار پٹھانے خاں کو مداحوں سے بچھڑے انیس برس بیت گئے ہیں۔سرائیکی وسیب کی پہچان پٹھانے خاں 1926 کوپنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد…

    Read More »
  • ناصرکاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 47 برس بیت گئے

    ادبی رپورٹر : ہفتہ 02 مارچ 2019 لاہور: اردو زبان کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو ہم سے بچھڑے 47 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کا کلام سننے والوں کی سماعتوں میں رس گھولتا ہے۔ اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو امبالہ میں پیدا ہوئے، ان کا پیدائشی نام سید ناصر رضا کاظمی…

    Read More »
  • نامور شاعر سیماب اکبر آبادی جن کے مزار کا نشان تک نہ رہا

    سیماب اکبر آبادی مزار قائد کے احاطہ میں آسودہ خاک ہیں حکیم خلیق الرحمان جب مزارِ قائد کے ارد گرد ”انہونی مخلوق“نے قبضے جمائے تو بہت سی قبریں بھی غائب کر دی گئیں اور زمین برابر کر دی۔ارادے تو قبضہءِدوام کے تھے لیکن حالات نے پلٹا کھایا۔زمین کا بڑا حصہ واگزار تو ہو گیا لیکن بہت سے اہم نام قرطاسِ…

    Read More »