سماج رواج

  • باپ سِراں دے تاج

    گندم کے سنہری خوشے پوری آب و تاب سے چمک رہے تھے۔اور گندم کی کٹائی کا موسم قریب تھا۔ایسے ہی بیساکھ کے مہینے میں گھر میں مزدروں کے لیے لنچ کا اہتمام ہوتا تھا ۔کیوں کہ تھریشر لگنے سے گندم آنے کے امکانات ہوتے تھے۔گرم تیز دھوپ کھیتوں میں پھیل کر اپنی سختی کا احساس دلاتی تھی ۔فصل کی کٹائی…

    Read More »
  • لاہور کو کوئی own نہیں کرتا

    لاہور کی شناختیں تو بیشمار ہیں لیکن "داتا کی نگری” میں خاص کشش ہے۔ وجہ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ۔۔۔ آپ جانتے ہیں کہ گنج خزانے کو کہتے ہیں اور گنج بخش کا مطلب ہی خزانے بانٹنے والا ۔۔۔ آپ علیہ الرحمہ کے مرشد نے آپ کے لئے لاہور کا انتخاب کیوں کیا، اس پر پھر کبھی…

    Read More »
  • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں الحمراء کا آگہی ڈرامہ ”جہیز“ پیش کیا گیا

    کلچرل ڈیسک | منگل22اکتوبر2019 لاہور:لاہورآرٹس کونسل الحمراء نے”الحمراء آن ویل“ کے تحت سٹریٹ تھیٹر کی شکل میں آگہی ڈرامہ ”جہیز“لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں پیش کیا۔ڈرامے کو ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے دیکھا اور سبق آموزڈرامے سے آگہی حاصل کی،لاہورکالج فاریمن یونیورسٹی کی طالبات ڈرامہ میں اداکاروں کی اعلی ٰ پرفارمنس پر زبردست داد دیتی رہیں۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہر…

    Read More »
  • معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1289 ویں عرس کی تقریبات شروع

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 کراچی : معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1289 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور سعیدغنی نے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی…

    Read More »
  • پنجاب میں بھی شادی کیلئے لڑکی کی عمر اٹھارہ سال مقرر کرنے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 25جولائی 2019 لاہور: شادی مذہبی فریضہ تو ہے ہی اور ساتھ ہی معاشرتی ذمہ داری بھی ہے، لیکن پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے باعث مسائل جنم لیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب نے شادی کے لئے لڑکی کی عمر اٹھارہ سال مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں شادی دو…

    Read More »
  • میٹھی عید کی خاص سوغات،سوئیاں

    خصوصی رپورٹ : 27مئی 2019 لاہور : میٹھی عید پرسویوں کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کہ اس کاروبار سے منسلک افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ میدے اور سوجی سےتیار کردہ سوئیاں عید الفطر کی خاص سوغات ہیں، عید کی خوشیوں میں رنگ بھرنے کے لیےشہرمیں مختلف مقامات پرکارخانے چوبیس گھنٹے سوئیاں بنانے میں مصروف ہیں۔…

    Read More »
  • عظیم صوفی شاعر سچل سرمست کے عرس کی تقریبات شروع

    ویب ڈیسک : 20مئی 2019 سندھ کے عظیم صوفی شاعر سچل سرمست کے عرس کی تقریبات اتوار کے روز سے شروع ہوگئی ہیں، اس موقع پر زائرین کی آمد کاسلسلہ جاری ہے اور سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ کی سوہنی دھرتی میں جانے کیا دلکشی ہے کہ انگنت صوفیوں اور شاعروں نے ناصرف یہاں جنم لیا…

    Read More »
  • نُور شاہ اسٹیشن اور بیساکھ میں سنہری کنکاں

    نُور شاہ اسٹیشن اور بیساکھ میں سنہری کنکاں عرفان شہود گندم کے نیم سنہری خوشے مضافات کی پگڈنڈیوں کے ساتھ کھیتوں میں لہلہاتے ہیں۔جیسے دراز قد نینوا کی دیویاں اپنے کانوں میں سونے کی چمکتی جھالریں لٹکائے چل رہیں ہوں۔ہر سِٹے میں انسانی بقا کا گُودا بھرا ہوا ہے۔اِن سِٹوں کے نرم اور ملائم ریشے دیوسائی کے میدان میں اُگی…

    Read More »
  • لاہور میں میلہ چراغاں سج گیا

    ویب ڈیسک | اتوار 31مارچ2019 لاہور : عشقِ مجازی کی مختلف تشبیہات کو شاعرانہ انداز میں سمونے والے برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت مادھولعل حسین کے عرس کی تقریبات آج دوسرے روز بھی جاری ہے، ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزار پر عقیدت مندوں کی دھمال نے سماں باندھ دیا۔ گزشتہ…

    Read More »
  • رات سونے سے قبل سنائی جانے والی کہانیاں بچوں کی ذہنی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہیں

    ویب ڈیسک : 25 فروری 2019 داستان گوئی اور کہانی سنانے کی روایت ہماری تہذیبی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے- سبق آموز کہانیاں بچوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں. ایک قدیم وقت سے چلی آنے والی یہ روایت اب بھی کہیں کہیں قائم ہے اور کچھ مائیں رات سونے سے قبل ضرور اپنے…

    Read More »