علاقائی رنگ

  • الحمرامیں سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے علاقائی موسیقی کاپروگرام

    لاہور(قافلہ نیوز،27نومبر2020) لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے سندھ سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار شوکت فقیر کے ساتھ پروقار شام کا انعقاد کیا جس میں تھر پارکر کے اس منفرد اسلوب رکھنے والے گلوکار نے”ہوجمالو“،سرائیکی زبان میں ”یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے“،پنجابی میں ”ماڑا اے ماڑا ساڈا یار جو اے“،سندھی میں ”جیئے سندھ جیئے‘سندھ وارا جیئن“،اردو میں ”طلوع سحر…

    Read More »
  • ترے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں

    "ترپائوں میں دیکھا گیا ہوں” ندیم بھابھہ کی وال سے 1988 کا کوئی دن تھا جب میرا سامان میرے گاؤں والے کمرے سے پیک کر کے مجھے تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے لاہور بھیج دیا گیا ، بہت رویا چلایا مگر ایک نہ چلی ، پھر لاہور سے دل لگ گیا۔ ساری دوستیاں لاہور میں ہوئیں اور سارے جھگڑے…

    Read More »
  • معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1289 ویں عرس کی تقریبات شروع

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 کراچی : معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1289 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور سعیدغنی نے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی…

    Read More »
  • لاہورمیں ڈیرہ غازی خان کے رنگ

    ویب ڈیسک : 21جولائی 2019 لاہور ميں ڈیرہ غازی خان کلچرل شو کی دو روزہ تقریبات کا آغاز ہوگياہے، پہلے روز نوجوان فنکاروں نے خوبصورت پرفارمنسسز پيش کرکے سماں باندھ ديا۔ خوبصورت شاعری ، سريلي آوازيں ثقافتي رقص پرفارمنسسز اور ڈسکو لائٹنگ کے مناظر نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زہر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہونےوالے ثقافتی شو…

    Read More »
  • میٹھی عید کی خاص سوغات،سوئیاں

    خصوصی رپورٹ : 27مئی 2019 لاہور : میٹھی عید پرسویوں کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کہ اس کاروبار سے منسلک افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ میدے اور سوجی سےتیار کردہ سوئیاں عید الفطر کی خاص سوغات ہیں، عید کی خوشیوں میں رنگ بھرنے کے لیےشہرمیں مختلف مقامات پرکارخانے چوبیس گھنٹے سوئیاں بنانے میں مصروف ہیں۔…

    Read More »
  • عظیم صوفی شاعر سچل سرمست کے عرس کی تقریبات شروع

    ویب ڈیسک : 20مئی 2019 سندھ کے عظیم صوفی شاعر سچل سرمست کے عرس کی تقریبات اتوار کے روز سے شروع ہوگئی ہیں، اس موقع پر زائرین کی آمد کاسلسلہ جاری ہے اور سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ کی سوہنی دھرتی میں جانے کیا دلکشی ہے کہ انگنت صوفیوں اور شاعروں نے ناصرف یہاں جنم لیا…

    Read More »
  • چولستانی خواتین کے منفرد پہناوے اور زیورات

    رپورٹ : فاروق شہزاد گوہر صا دق آباد : چولستان کی دیہی خواتین کے پہناوے شہری علاقوں کی خواتین سے الگ اور منفرد ہیں۔ خوبصورت روایتی لباس اور جیولری پسماندہ علاقے کی ان خواتین کی خاص پہچان ہے۔ قدم اور رنگارنگ تہذیبوں کا مرکز چولستان جنوبی پنجاب کے بہاولپور ڈویژن میں واقع ہے جومغرب میں سندھ کے صحرائے تھر سے…

    Read More »
  • بیساکھی میلہ کی رونقیں

    لاہور : سکھ برادری کا مذہبی تہوار ‘بیساکھی’ حسن ابدال میں شروع ہوگیا، دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری گورو دوارہ پنجہ صاحب جمع ہوگئے ہیں۔ بیساکھی کے موقع پر مقدس رسم کے طور پر ہر یاتری اپنا ہاتھ پنجے کے نشان پر رکھتا ہے ۔ اس میلے کو بیساکھی کے علاوہ وساکھی بھی کہا جاتا ہے اور سکھ برادری…

    Read More »
  • نُور شاہ اسٹیشن اور بیساکھ میں سنہری کنکاں

    نُور شاہ اسٹیشن اور بیساکھ میں سنہری کنکاں عرفان شہود گندم کے نیم سنہری خوشے مضافات کی پگڈنڈیوں کے ساتھ کھیتوں میں لہلہاتے ہیں۔جیسے دراز قد نینوا کی دیویاں اپنے کانوں میں سونے کی چمکتی جھالریں لٹکائے چل رہیں ہوں۔ہر سِٹے میں انسانی بقا کا گُودا بھرا ہوا ہے۔اِن سِٹوں کے نرم اور ملائم ریشے دیوسائی کے میدان میں اُگی…

    Read More »
  • چترال کے قدیم جشن کی تیاریاں شروع

    ویب ڈیسک : 13مارچ 2019 چترال: خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع چترال میں جشنِ قاقلشٹ (جشنِ بہاراں) کا آغاز اپریل کے آغاز ہونے جارہا ہے، اس موقع پر سیاحوں کی کثیر تعداد چترال کا رخ کرتی ہے۔ پاکستان کو قدرت نے بے شمار رنگوں اور نعمتوں سے نوازا ہے اور انہی میں سے ایک خطہ چترال بھی ہے۔جشنِ قاقلشٹ اپر…

    Read More »