فلم،ٹی وی

  • بھوانی جنکشن

    بھوانی جنکشن تحریر:اسلم ملک 46 برس پہلے پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے کچھ عرصے بعد جب پاک ٹی ہاؤس اور انار کلی، ٹمپل روڈ ، اچھرہ ، نسبت روڈ اور لکشمی کے ریستورانوں اور چائے خانوں میں جانا شروع کیا تو ایسے کئی لوگوں سے ملاقات ہوئی جن کے بارے میں بتایا گیا یا انہوں نے خود بتایا کہ انہوں…

    Read More »
  • عاطف اسلم کی پیار بھرے انداز میں اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 لاہور: معروف گلوکارعاطف اسلم کا اپنی اہلیہ سارا کی سالگرہ کے موقع پر نہایت ہی خوبصورت اور پیار بھرا انداز مداحوں کو بھا گیا۔عاطف اسلم اپنی میٹھی اور سحر انگیز آواز کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ گلوکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ سارا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شئیر کی…

    Read More »
  • رومانٹک فلمی ہیرووحید مراد کی آج 81 ویں سالگرہ،گوگل کا ڈوڈل

    ویب ڈیسک : بدھ02اکتوبر2019 اسلام آباد: فلم ’اولاد‘ سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والے وحید مراد نے جب سمندر اور اشارہ نامی فلموں میں آواز کا جادو جگایا تو اس زمانے کے موسیقاروں تک کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا لیکن ’بوجوہ‘ وہ سر اور لے کا سفر مزید جاری نہ رکھ سکے۔ اس طرح پاکستان کی سنہری…

    Read More »
  • پولیس شہداءکی یاد میں فلم پنجاب سنسر بورڈ سےپاس

    ویب ڈیسک : منگل یکم اکتوبر2019 لاہور: لالی وڈ انڈسٹری کی فلم دال چاول پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی، فلم4اکتوبر کو شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ لالی ووڈ انڈسٹری کی نئی فلم دال چاول کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے نمائش کے لئے پاس کردیا ہے، فلم…

    Read More »
  • پاکستانی ہدایتکاروں کا معروف اداکار احد رضا میر اور سجل علی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

    کلچرل ڈیسک : 30ستمبر 2019 لاہور:پاکستانی ہدایتکاروں نے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی پر ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں پاکستانی ہدایتکار حسیب حسن نے اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ بھارتی پروڈیوسر کے لیے ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ بنائی ہے جو…

    Read More »
  • ہم بھول گئے ہربات مگر تیرا پیارنہیں بھولے

    ویب ڈیسک : 29ستمبر 2019 لاہور:اپنے سریلے گیتوں سے پاکستان فلم انڈسٹری کو چار چاند لگانے والی نسیم بیگم کی اڑتالیسویں برسی آج منائی جارہی ہے، ان کے گائے ملی نغمے اور فلمی گیت آج بھی ذہنوں میں تروتازہ ہیں۔ نسیم بیگم سنہ 1936میں امرتسرمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے موسیقی کا فن مشہور غزل گو فریدہ خانم کی بڑی بہن…

    Read More »
  • مگر مچھ اور اژدھے رکھنے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ویب ڈیسک : 27ستمبر 2019 لاہور:ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور نے غیر قانونی طور پر مگر مچھ اور اژدھے رکھنے پر گلوکارہ اور ماڈل رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود رابی پیرزادہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی…

    Read More »
  • معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

    ویب ڈیسک | 05ستمبر2019 کراچی:دنیائے فن کا ایک اور بڑا نام مداحوں کو سوگوار کرگیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی انتقال کر گئے۔ جس کی تصدیق ان کے خاندانی ذرائع نے کر دی ہے۔معروف اداکار کی چند روز سے حالت تشویشناک تھی، عابد علی جگر کے سرطان میں مبتلا تھے اور ڈاکٹروں نے انہیں جواب دے دیا تھا…

    Read More »
  • معروف اداکار عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا،حالت تشویشناک

    ویب ڈیسک : 03 ستمبر 2019 کراچی: فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہوگئے، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈ اداکار عابد علی ان دنوں شدید علیل ہیں وہ جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،…

    Read More »
  • کیا آپ اس 49 سالہ اداکارہ کو پہچانتے ہیں؟

    ویب ڈیسک : 27جولائی 2019 کراچی : اداکارہ ماہ نور بلوچ کی دو سال بعد ٹی وی پر واپسی ہورہی ہے ، ٹیلی فلم کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، ٹیلی فلم رواں سال عید الاضحی پر دکھائی جائےگی۔ تٍفصیلات کے مطابق معروف اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے دو سال بعد چھوٹی سکرین…

    Read More »