ہنرمند

  • فیکٹری ملازمین کے لیے پیشہ وارانہ تحفظ بل لانے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک|منگل 08جنوری9 201 لاہور: پنجاب حکومت نے فیکٹریوں اور کارخانوں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے پیشہ وارانہ تحفظ صحت بل لانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ملازمین کے تحفظ اور صحت کے لیے کمیشن بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے فیکٹریوں اورکارخانوں میں کام کرنے والے ملازمین کی…

    Read More »