جرم و انصاف

  • عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کو عمر قید اور 10،10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے حکم دیا کہ تینوں ملزمان عمران فاروق کے ورثاء کو…

    Read More »
  • مشرف فوت ہوگئے تو لاش3 دن ڈی چوک پر لٹکائی جائے، جسٹس وقار

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 اسلام آباد: سنگین غداری کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس وقار احمد نے تفصیلی فیصلے میں لکھا کہ مشرف فوت ہوگئے تو ان کی لاش تین دن ڈی چوک پر لٹکائی جائے۔ خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن…

    Read More »
  • سنگین غداری کیس: ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکم

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو ہر الزام پرعلیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ خصوصی عدالت کا فیصلہ 167 صفحات پر مشتمل ہے۔ خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلے سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے…

    Read More »
  • پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا

    ویب ڈیسک : 16دسمبر2019 لاہور: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملہ کرنے والے گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بیچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کی جانب سے…

    Read More »
  • جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کیخلاف ریفرنس دائر

    ویب ڈیسک : 25نومبر2019 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ریفرنس دائر کردیا ہے جس میں فریال تالپور کو بھی ملزمہ نامزد کیا گیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیے گئے ریفرنس میں اومنی گروپ اور زرداری گروپ کی کمپنیوں کو بھی…

    Read More »
  • لاہور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ،پندرہ دنوں میں11 افراد قتل

    ویب ڈیسک : ہفتہ 16 نومبر2019 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کے باسیوں کیلئے امن و امان خواب بن کر رہ گیا ہے۔لاہور میں قتل کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی، رواں ماہ کے پہلے پندرہ دنوں میں جائیداد، پسند کی شادی اور لین دین کے جھگڑوں نے 11 جانیں لے لی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں رواں ماہ کا…

    Read More »
  • نوازشریف اور شہبازشریف کی طرف سے ہائی کورٹ میں جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 لاہور: حکومت نے نوازشریف اور شہبازشریف کی طرف سے ہائی کورٹ میں جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد کر دیا ہے تاہم عدالتی مؤقف فی الحال سامنے نہیں آیا۔ ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیرمشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔بینچ…

    Read More »
  • پولیس کیساتھ بدتمیزی:سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹےعلی حیدر گیلانی کے خلاف مقدمہ درج

    ویب ڈیسک : 10 نومبر2019 ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ پولیس اہل کاروں سے بدتمیزی پر ملتان کے تھانہ سول لائنز میں درج کيا گيا۔ مقدمے میں سابق وزیراعظم کے بیٹے رکن صوبائی…

    Read More »
  • مریم نواز چوہدری شوگرملز کیس میں ضمانت پر رہا

    ویب ڈیسک : 06نومبر2019 لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت کے تیسرے دن مچلکے جمع ہونے پر جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔احتساب عدالت نے روبکار جاری کرنے کے بعد مریم نواز کو آٹھ نومبر کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ن لیگی رہنما ذاتی…

    Read More »
  • نواز شریف کی ضمانت منظور، سزا 8 ہفتے کیلئے معطل

    ویب ڈیسک : منگل 29اکتوبر2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مشروط طور پر منظور کرلی ہے۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے 20، 20 لاکھ…

    Read More »