حکومت،ادارے

  • چھوٹی صنعتوں کو بجلی بلز میں50فیصد رعایت دینے کا اعلان

    اسلام آباد(قافلہ نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو بجلی آدھی قیمت پر میسر ہو گی۔وزیر اعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایکسپورٹس بڑھانے کی کوشش کی اور ایکسپورٹس میں اضافے سے ملک میں روپے آئیں گے۔ کورونا کے بعد پاکستان کی…

    Read More »
  • قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس کل طلب،اہم فیصلے متوقع

    ویب ڈیسک|02نومبر2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس کل طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس کی…

    Read More »
  • وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

    لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو دوسری مرتبہ عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو جاوید اختر کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی…

    Read More »
  • کورونا کیخلاف قومی حکمت عملی پر کام ہورہا ہے،فردوس عاشق اعوان

    ویب ڈیسک:03اپریل2020 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا مقابلہ کرنے قومی حکمت عملی بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کورونا سےمتعلق اقدامات کا پلیٹ فارم…

    Read More »
  • کورونا: عوام کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے، وزیراعظم

    ویب ڈیسک : 31مارچ 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ موجودہ صورتحال میں عوام کو ہر پہلو سے مکمل طورپرباخبررکھا جائے۔ انہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ کسی بھی معاملے پر کوئی ابہام یا غلط فہمی کی صورتحال پیدا نہ ہو۔ انہوں نے یہ ہدایت اقتصادی پیکج اورنیشنل کوآرڈنی شن کمیٹی کے فیصلوں پرعملدرآمد…

    Read More »
  • پاکستان علما کونسل نے کورونا کے پیش نظر فتویٰ جاری کر دیا

    ویب ڈیسک : 17مارچ 2020 اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے کورونا وائرس کے پیش نظر فتویٰ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس کے رسک پر ہے لہٰذا تمام سیاسی اور مذہبی اجتماعات کو فی الفور ملتوی کردیا جائے۔ مشترکہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں اردو تقریر…

    Read More »
  • حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون بنا لیا

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے انتہائی خاموشی سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے قوانین بنا لیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا قوانین کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر بنائے جانے والے مقامی پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی…

    Read More »
  • عدالتی فیصلے پر اپیل یا آرمی ایکٹ میں ترمیم؟ حکومت نے آپشنز پر غور شروع کردیا

    ویب ڈیسک : 17دسمبر2019 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے پر اپیل اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دونوں آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ماہرینِ قانون عدالتی فیصلے پر اپیل سے متعلق مشاورت کررہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیر قانون فروغ نسیم اور…

    Read More »
  • سزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج

    ویب ڈیسک : 17دسمبر2019 اسلام آباد: صدر مملکت سے سزائے موت کی معافی، معطلی یا کمی کا اختیار فوری واپس لیے جانے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 45 قرآن و سنت سے متصادم ہے…

    Read More »
  • لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا نوٹیفکیشن جاری

    ویب ڈیسک | منگل 26نومبر2019 اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی بطور چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی بنانے کی منظوری دی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عاصم سلیم باجوہ کی تعیناتی 4 سال کے لیے…

    Read More »