خواتین،بچے

  • حکومت کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایپلیکیشن ایک پورٹل کے طور پر…

    Read More »
  • تاریخ میں پہلی بار لوئر دیر سے خاتون فائٹر پائلٹ منتخب

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 لوئردیر:پاکستان ایئر فورس کی تاریخ میں پہلی بار لوئر دیر سے خاتون فائٹر پائلٹ منتخب ہوئی ہیں۔ پاک فضائیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی کائنات جیند کو بچپن سے ہی پاک فضائیہ میں شامل ہونے کا شوق تھا۔ کائنات کے والد بھی ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹ ہیں۔کائنات جنید…

    Read More »
  • خاتون پر شوہراورسسرالیوں کا بدترین تشدد،استری سے چہرہ داغ دیا

    ویب ڈیسک : 29ستمبر 2019 لاہور: لاہور کی 21 سال سنبل پر شوہر نے بدترین تشدد کرتے ہوئے استری سے چہرہ داغ دیا، متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہاتھ کانپے نہ دل میں رحم آیا، سسرالیے جلاد بن گئے، گرین ٹاؤن کی اکیس سالہ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں کا بدترین تشدد، سفاک…

    Read More »
  • منہ کے چھالوں سے فوری نجات کےلئے ان طریقوں پر عمل کریں

    ویب ڈیسک : 02اگست 2019 منہ کے چھالے کسی کو کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں لیکن اس کی وجوہات کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ منہ کے چھالوں کو معدے کی خرابی، قوت مدافعت کا کمزور ہونا، ذہنی دباؤ یا پھر غذائیت کی کمی سے جوڑا جاتا ہے تاہم منہ کے چھالے انتہائی تکلیف…

    Read More »
  • سندھ میں50فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

    ویب ڈیسک | بدھ 24جولائی 2019 کراچی: سندھ میں پانچ سال سے کم عمر کے 50 فیصد بچوں کوغذائی قلت کا سامنا ہے۔ اس بات کا انکشاف کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں قومی غذائی سروے رپورٹ 2018 کے اجراء کی تقریب کے دوران ہوا۔ تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ صوبہ سندھ…

    Read More »
  • مزیدار زعفرانی حلوہ تیار کریں

    قافلہ کچن گائیڈ کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت رسول ﷺ ہے اور مزاج پر بھی خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی لیے آج ہم آپ کو مزیدار زعفرانی حلوہ بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں جسے کھانے کے بعد سرو کیا جاسکتا ہے۔ اجزا سوجی: 1 پاؤ،ہری الائچی: 3 سے 4 عدد،زعفران: 1 چٹکی،زردے کا رنگ: 1 تہائی چائے…

    Read More »
  • مزیدارکھڑے مصالحے کے پیاز گوشت بنایئں

    ویب ڈیسک : 06جولائی 2019 آج دستر خوان کو مزیدار کھڑے مصالحے کے پیاز گوشت سے سجائیں جسے کھا کر اہلخانہ آپ کو بے ساختہ داد دیں گے، اس کی آسان ترکیب مندرجہ ذیل ہے۔ اجزا پیاز چھوٹی: آدھا کلو لہسن کے جوئے (چوپ کرلیں: 8 عدد ادرک: 1 انچ کا ٹکڑا ثابت لال مرچیں: 10 عدد دہی: 1 کپ…

    Read More »
  • لڑکیوں کو اچھے رشتے کےلیے ڈاکٹر بنایا جاتا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد

    ویب ڈیسک : 03جون 2019 لاہور : وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ35فیصد خواتین ڈاکٹر بننے کے بعد پیشے سے منسلک نہیں رہتیں، بچیوں کو اچھے رشتے کیلئے ڈاکٹربنایا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، یاسمین راشد نے کہا کہ ملک کے مختلف میڈیکل کالجز…

    Read More »
  • عید کی آمد،بازارسج گئے،مہنگائی نے خواہشوں کو حسرتوں میں بدل دیا

    ویب ڈیسک : 27مئی 2019 لاہور: عید الفطر کی آمد آمد ہے، بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا اور خواتین نے افطاری کے بعد بازاروں میں ڈیرے ڈالنا شروع کر دیے ہیں لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آسمان کو چھوتی قیمتوں نے خواہشوں کو حسرتوں میں بدل دیا ہے۔ جوں جوں عید قریب آ رہی ہے توں توں خواتین…

    Read More »
  • ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن

    ویب ڈیسک : 12مئی 2019 لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن ’ مدرز ڈے ‘ منایا جارہا ہے۔ ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم اور مقدس رشتے کی اہمیت کا احساس کرنا، ماں کی بے لوث محبت کا اعتراف اور انہیں خراج…

    Read More »