سپیشل رپورٹس

  • سانحہ اے پی ایس کو 5 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

    ویب ڈیسک : 16دسمبر2019 اسلام آباد: پشاور کے آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں ہونے والے دہشت گرد حملے کو پانچ سال بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے 132 معصوم بچوں سمیت149 افراد کو بے دردی سےشہید کر دیا تھا ۔ علم کی روشنی…

    Read More »
  • عمران خان 67برس کے ہوگئے

    ویب ڈیسک | ہفتہ05اکتوبر2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان67 برس کے ہو گئے ہیں،وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج وہ اپنی دوسری سالگرہ منائیں گے۔ ان کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب…

    Read More »
  • سانحہ چونیاں: سفاک ملزم کو پکڑنے کے لیے پولیس کو کئی بھیس بدلنے پڑے

    ویب ڈیسک : بدھ 02 اکتوبر2019 لاہور:سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد کی گرفتاری کے لیے پولیس کو کئی بھیس بدلنے پڑے-چونیاں میں چار بچوں کا زیادتی کے بعد قتل پولیس کے لیے معمہ بن چکا تھا جس کے بعد بلآخر سخت محنت کے بعد ملزم کو ٹریس کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے باقاعدہ منصوبہ…

    Read More »
  • تھر میں ٹڈی بریانی اورکڑاہی کے چرچے

    ویب ڈیسک : بدھ02اکتوبر2019 تھرمیں فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کا حل نکال لياگیا۔ کھیت کھانے والی ٹڈیوں کو تھرواسیوں نے اپنی ہی خوراک بنا ڈالا۔ چھوٹی چھوٹی ٹڈيوں کی بریانی اور کڑاہی گوشت بنایا جانے لگا۔ حیرت انگیز طور پر ان ڈشز کو کھانے کیلئے چھاچھرو کے ہوٹلوں پر لوگ دور دراز سے آتے ہیں۔یہ ڈشزمتعارف کروانے والوں…

    Read More »
  • چین کا ملتان سکھر موٹروےکی ’بڑی افتتاحی تقریب‘ کا مطالبہ

    ویب ڈیسک : 29ستمبر 2019 اسلام آباد: چین نے ملتان سے سکھر جانے والی 3 سو 92 کلومیٹر طویل اور کئی ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی شاہراہ کے ’بڑے افتتاح‘ کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پاک چین اقتصادی…

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان کی تقریر کس نے لکھی؟

    ویب ڈیسک : 28 ستمبر 2019 اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کو تمام مبصرین اور سابق سفارتکار ایک بہترین نمونہ قرار دے رہے ہیں۔پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریری غیر روایتی اور سفارتی حلقوں کی سوچ سمجھ سے باہر تھی، کیوں کہ اقوام متحدہ میں ہمیشہ…

    Read More »
  • عالمی یوم سیاحت:پاکستان کے سیاحتی مقامات اورقدرتی مناظر

    ویب ڈیسک : جمعہ 27ستمبر 2019 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان سیاحتی مقامات اور قدرتی مناظر کے حسن سے مالا مال ملک ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بے شمار اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔سیاحت کا عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی…

    Read More »
  • وزیراعلی کے آم اور صحافی

    ویب ڈیسک| 26اگست 2019 لاہور:پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار کی جانب سے صحافیوں کو آم کا تحفہ بھیجنے کی تفصیلات سامنے آنے پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائس آف امریکہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فہرست گردش کر رہی ہے جس میں اُن صحافیوں کے نام درج ہیں جنہیں وزیر اعلی پنجاب…

    Read More »
  • احمد فراز کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 برس بیت گئے

    ویب ڈیسک : 25 اگست 2019 لاہور: خوابوں کو لفظوں کا روپ دینے والے شاعر احمد فراز کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 برس بیت گئے لیکن ان کے منفرد اسلوب کی بدولت ان کی شاعری آج بھی مداحوں کے لیے تروتازہ ہے۔ احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا، وہ 12 جنوری 1931ء میں پیدا ہوئے، شاعری…

    Read More »
  • حسن علی کے میچ دیکھنے سٹیڈیم جائوں گی:سامعہ آرزو

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ولیمے کی بڑی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ کی اہلیہ سامعہ آرزو نے کہا ہے کہ حسن علی سے ملاقات کے بعد کرکٹ دیکھنا شروع کی، موقع ملا تو اسٹیڈیم جاؤں گی۔…

    Read More »