شہر،شہر

  • کورونا:کراچی کے ہسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے

    کراچی(قافلہ نیوز،26نومبر2020)سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے آئی سی یوز میں صرف215 بیڈز باقی رہ گئے ہیں۔ جناح اسپتال، آغا خان، لیاقت نیشنل، ساؤتھ سٹی اور پٹیل اسپتال میں آئی سی یوز کے بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ہے۔جناح اسپتال میں 29 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں اور 19 مریض ایچ ڈی یوز میں زیر علاج…

    Read More »
  • گھوٹکی میں دھماکہ،دورینجرز اہلکار اور ایک شہری شہید

    ویب ڈیسک|19جون2020 گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق رینجرز کی گاڑی گھوٹا…

    Read More »
  • رحیم یارخان میں نیشنل ہائی وے کے گرد قائم تجاوزات کےخلاف آپریشن

    رحیم یارخان(قافلہ نیوز)موٹروے پولیس بیٹ نمبر 23 نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے کمر کس لی۔ موٹروے پولیس کا تھانہ اقبال آباد اور نیشنل ہائی وے کے تعاون سے پرانا اڈا فتح پور اور نیو اڈا فتح پور پنجابیاں میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈی ایس پی موٹروے محمد حامد خان کی زیر نگرانی کیا…

    Read More »
  • کراچی میں بیکریاں صبح 8سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت

    ویب ڈیسک : 03اپریل2020 کراچی میں تمام بیکریاں صبح 8 بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی، کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس میں بیکریوں کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا…

    Read More »
  • سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 کراچی: سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری کر دیے گئے ہیں۔ذرائع نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری کیے گئے ہیں، کابینہ اجلاس میں افسران کو میڈیا ٹاک اور پریس کانفرنس سے ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے…

    Read More »
  • رزق حلال سے ہر محکمہ آسمان کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے: مولانا طارق جمیل

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 کراچی: مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو لے گا۔مشہور مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے پی آئی اے ملازمین و افسران سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں استعمال ہوتا ہے اس…

    Read More »
  • ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کا سبزی منڈی کا دورہ

    رحیم یارخان(قافلہ نیوز)ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا کہ پولیس گرانفروشی کے خلاف انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔عوام کا معاشی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے عناصر کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ سبزی منڈی میں حفاظتی انتظامات برقرار رکھنے کے لئے پویس فرائض سر انجام دے…

    Read More »
  • کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا سردی کی لہر ماہ دسمبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے ، کراچی میں آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سردی…

    Read More »
  • سکھر میں سائبیریا سے آئے مہمان پرندوں کا شکار

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 سکھر: روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا سے آئے ہوئے نایاب مہمان پرندوں کا سکھر میں بے دردی سے شکار ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں شکاریوں نے سائبیریا کے نایاب مہمان پرندوں کا شکار شروع کر دیا ہے، لنگھ جھیل قمبر پر غیر قانونی طور پر مہمان پرندوں کا شکار جاری ہے۔ محکمہ وائلڈ…

    Read More »
  • انجمن ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 اسلام آباد: انجمن ہلال احمر کے چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ کریسنٹ کے چیئرمین کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت پر کرتے ہوئے مشہور گلوکار ابرار الحق کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعیناتی…

    Read More »