علاقائی خبریں

  • ویکسین لگوانے کے باوجود پولیس اہلکار کا کورونا سے انتقال

    کراچی(قافلہ نیوز) کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس آئی 50 سالہ سکندر شاہ کی 20 روز قبل طبیعت خراب ہوئی تھی، جس پر اس کا…

    Read More »
  • خیرپور:ٹریفک حادثے میں4طلبہ سمیت5افراد جاں بحق

    خیرپور(قافلہ نیوز)مہران ہائی وے پر تیز رفتار وین موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ دوڑی۔پولیس کے مطابق حادثہ مہران ہائی وے پر کوٹ لالو کے قریب پیش آیا ہے جہاں وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دو موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 طالبعلموں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے زخمی…

    Read More »
  • گلگت اور ڈسکہ میں میاں بیوی سمیت10افرادقتل،7زخمی

    گلگت،ڈسکہ(نیوز مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت اور پنجاب کے شہر ڈسکہ میں فائرنگ کے واقعات میں افراد کو قتل کردیا گیا۔گلگت میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی گلگت کا بتانا ہے کہ مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ مسلح ملزمان کی جانب سے نلتر پائن میں…

    Read More »
  • کچہ میں رات گئے ڈاکوؤں کے خلاف بڑاآپریشن شروع

    راجن پور،رحیم یار خان (قافلہ نیوز رپورٹ)دریائے سندھ سے ملحقہ کچہ ایریا میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف رات گئے بھر پور آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آپریشن کی کمانڈ پنجاب رینجرز کر رہی ہے۔ سکیورٹی فورسز کے دستے گزشتہ سے پیوستہ رات ضلع راجن پور، روجھان عمر کوٹ، کشمور اور سردار پور بستی کھروڑ…

    Read More »
  • کمرشل عمارتوں کی نقشہ منظوری پارکنگ ایریا سے مشروط

    رحیم یار خان(نمائندہ قافلہ نیوز)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ شہر کی بہتر منصوبہ بندی میں ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا کلیدی کردار ہے، کمرشل و کاروباری عمارتوں کی تعمیر کے سلسلہ میں منظوری کے لئے آنے والے نقشہ جات کی تمام قانونی و معاشرتی تقاضوں سے ہم آہنگ جانچ پڑتال کو یقینی بناتے ہوئے مستقبل کی…

    Read More »
  • رحیم یارخان:اتحادگارڈن کے زیراہتمام محفل نعت

    رحیم یار خان(قافلہ نیوز،26نومبر2020)اتحاد گارڈن انتظامیہ کی جانب سےجامع مسجد میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں معرو ف عالم دین مفتی محمد اکمل سعیدی آف ملتان نے خصوصی بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حضور ﷺکا میلاد منانا ایسا ہے جیسے انسان کا دنیا میں جنت کمانا ہے اور میلاد منانے والوں کا لنگر اور دستر خوان…

    Read More »
  • چوہدری آصف مجید کی کوششوں سے حلقہ پی پی 262میں ترقیاتی کام شروع

    رحیم یارخان(سرداراحمد پہوڑ) عوامی حکومت کے عوامی منصوبے شروع ہوچکے ہیں۔مشکل ترین حالات کے باوجود عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے۔ حلقہ پی پی262 میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آگئی۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ترقیاتی فنڈ منجمند ہو گئے تھے جو کہ ایم پی اے حلقہ پی پی 262 چوہدری آصف مجید کی دورہ وزیر اعلی…

    Read More »
  • نماز جمعہ کے اجتماع سے روکنے پر شہریوں کا پولیس پر حملہ

    ویب ڈیسک:03اپریل2020 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر شہریوں نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث نمازوں کے اجتماعات پر پابندی کے باوجود لیاقت آباد کی غوثیہ مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع منعقد کرنے پر پولیس کارروائی کے لیے…

    Read More »
  • فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 شکارپور: سندھ کے فصلوں پر ٹڈی دل کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی ٹڈیوں نے شکارپور کے کھیتوں پر دھاوا بول دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین اور ڈکھن میں ٹڈل دل نے فصلوں پر حملہ کردیا جس کے باعث چاول، مٹر اور کپاس کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔…

    Read More »
  • دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 دیپالپور: دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ خواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 30 لوگ سوار…

    Read More »