عوامی مسائل

  • پنجاب کی آخری تحصیل صادق آباد حکومتی عدم توجہی کا شکار،مسائل کے انبار

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 صادق آباد:حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی اور میونسپل کمیٹی کی غفلت کے باعث پنجاب کی آخری تحصیل صادق آباد کے بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں۔شہر اور مضافات میں سیوریج اور صفائی کا نظام انتہائی ابتر ہوچکا ہے۔شہر کے گنجان آباد رہائشی علاقوں میں سیوریج کا پانی اور گندگی کے ڈھیر شہریوں کے…

    Read More »
  • پرویزالہیٰ کی ہڑتالی ڈاکٹرزکے مطالبات منظور کرانے کی یقین دہانی

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ڈاکٹرز کو مطالبات حکومت کے سامنے پیش کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ روزگار چھیننے کی بجائے دینے کا حامی ہوں۔ ڈاکٹرز گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد نے سپیکر چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز…

    Read More »
  • مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر بجلی بم گرانے کی تجویز

    ویب ڈیسک : 29 اگست 2019 اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو جمع کرادی جس پر سماعت چار ستمبر کو ہوگی۔اضافے کی درخواست جولائی کے ماہانہ…

    Read More »
  • مہنگائی کا جن بے قابو،25 چیزیں مہنگی اور3 سستی

    ویب ڈیسک : 10 اگست 2019 اسلام آباد،ملتان: ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 8 اگست 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ملک کے 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی…

    Read More »
  • کراچی:سرکاری مویشی منڈیوں میں ناقص انتظامات

    ویب ڈیسک : 28جولائی 2019 کراچی:عیدالاضحیٰ کیلئے جگہ جگہ لگائی گئی غیرقانونی منڈیوں میں انتظامات کا فقدان توسمجھ آتا ہےلیکن سرکارکی اجازت سےلگائی گئی مویشی منڈیوں میں بھی ناقص انتظامات دیکھنے میں آرہے ہیں جس کی وجہ سے خریداروں اوربیوپاریوں کےمسائل بڑھ گئےہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر میں قائم کی گئی مویشی منڈی میں اس برس جانوروں کی انٹری فیس…

    Read More »
  • وزیراعلی نے بس اڈوں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں

    ویب ڈیسک | 25جولائی 2019 لاہور: بس اڈوں پر مسافروں کیلئے ضروری سہولتیں ترجیحی بنیادوں پر مہیا کی جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتیں بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بس اڈوں میں صفائی کے…

    Read More »
  • چینی کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

    ویب ڈیسک : 13جولائی 2019 لاہور:موجودہ حکومت کے پہلے بجٹ کے بعد ٹیکسوں کی بھرمار کی وجہ سے بے قابو مہنگائی کے غریب عوام پر وار جاری ہیں،چینی کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز قوت خرید سے باہر ہو چکی ہے۔ جنرل سیلز ٹیکس نے اشیائے خورونوش…

    Read More »
  • صادق آباد میں ایتھانول فیکٹری سے آلودگی پھیلنے لگی،دیہی عوام کا احتجاج

    فرحان چودھری | منگل 02جولائی 2019 صادق آباد : منٹھار روڈ پرکارخانے کے زہریلے دھویں سے مقامی دیہات کے مکینوں کا سانس لینا محال ہوگیا جبکہ فصلیں اور درخت بھی آلودگی سے شدید متاثر ہورہے ہیں۔زہریلے دھویں اور تیز بدبو سے تنگ چک نمبر 182پی کے مکینوں نے مقامی ایتھانول فیکٹری کیخلاف احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی۔مکینوں کا…

    Read More »
  • گیس نرخوں میں مجوزہ اضافہ،ہر چیز مہنگی ہوجائے گی

    ویب ڈیسک : منگل 25جون 2019 اسلام آباد: یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں دو سو فیصد تک اور کمرشل صارفین کے لیے اکتیس فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے سے کوئی نہیں بچ پائے گا،سمری میں ماہانہ 285 روپے بل ادا کرنے والے صارفین کے بل میں 137 روپے…

    Read More »
  • جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن اسپتال میں ادویات کا بحران

    ویب ڈیسک : منگل 25جون 2019 ملتان:مالی سال دو ہزار 19-18 کی آخری سہ ماہی میں بھی ادویات کی خریداری کے لیے ضرورت سے کم فنڈز کا اجرا ہوا ہے ،جس کے باعث جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن اسپتال میں ادویات کا بحران پیدا ہو گیا ہے ۔ ملتان کے چلڈرن کمپلیکس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال…

    Read More »