ماحولیات

  • دو دن بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 مکہ المکرمہ : سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ دو دن بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا یہ خوبصورت نظارہ پہلی بار انسانی آنکھ سے براہ راست دیکھا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق دو دن بعد یعنی11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند اپنے دائرے میں تیرتا…

    Read More »
  • بارشوں اور برفباری سے اب تک100افراد جاں بحق،90زخمی

    ویب ڈیسک | بدھ15جنوری2020 اسلام آباد: آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری، بارش اور برفانی تودے گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں برفباری سے 20 افراد جاں بحق ہوئے، خیبرپختونخوا میں دو جبکہ آزاد کشمیر میں جاں بحق ہونے…

    Read More »
  • سکھر میں سائبیریا سے آئے مہمان پرندوں کا شکار

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 سکھر: روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا سے آئے ہوئے نایاب مہمان پرندوں کا سکھر میں بے دردی سے شکار ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں شکاریوں نے سائبیریا کے نایاب مہمان پرندوں کا شکار شروع کر دیا ہے، لنگھ جھیل قمبر پر غیر قانونی طور پر مہمان پرندوں کا شکار جاری ہے۔ محکمہ وائلڈ…

    Read More »
  • لاہورمیں سموگ کا خطرہ بدستور برقرار،تعلیمی ادارے بند

    ویب ڈیسک : جمعرات 07نومبر2019 لاہور: سموگ کا خطرہ بدستور برقرار، شمالی لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 370 ہوگیا۔ واہگہ بارڈر، ہربنس پورہ،جلو،مغلپورہ، بیدیاں روڈ زیادہ متاثر، جیل روڈ اور اطراف میں 170ا نڈیکس ریکارڈ، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا شہریوں کوزیادہ پانی استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کا مشورہ، ہسپتالوں میں سموگ آگاہی…

    Read More »
  • سمندری طوفان کیار کی شدت میں اضافہ ،28 سے 30 اکتوبرتک بارش کا امکان

    ویب ڈیسک : 26اکتوبر2019 کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کیار شدت اختیار کرگیا ، سمندری طوفان کے باعث مکران کے ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محمکہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کیار…

    Read More »
  • بارش آئی سردی لائی،خنکی بڑھ گئی،پہاڑوں پر برفباری

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 اسلام آباد: بارش آئی سردی لائی،خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آج ژالہ باری کا بھی امکان ہے جب کہ گلگت بلتستان اور ما لاکنڈ ڈویژن…

    Read More »
  • کراچی میں اس سال کڑاکے کی سردی پڑے گی

    ویب ڈیسک : بدھ 16اکتوبر2019 کراچی : محمکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں اس سال کڑاکے کی سردی پڑے گی اورنومبر کے وسط تک موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس بارسردی جلد آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہوگی۔محکمہ موسمیات کے…

    Read More »
  • اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر زلزلہ

    ویب ڈیسک : 14اکتوبر2019 اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر کی علی الصبح اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت خیبرپختونخوا کے علاقوں ایبٹ آباد، سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔اس کےعلاوہ پشاور، نوشہرہ، بٹگرام، وزیرستان، چارسدہ، مردان، کوہاٹ،…

    Read More »
  • بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے

    ویب ڈیسک : پیر07اکتوبر2019 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاراب سے جنوب کی جانب 70 کلو میٹر تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور پنجاب…

    Read More »
  • میرپورآزاد کشمیر میں پھر زلزلہ،عمارت زمیں بوس،ایک شخص جاں بحق

    ویب ڈیسک : اتوار06اکتوبر2019 میرپور آزاد کشمیر: آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کے گرد و نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں -زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کی وجہ سے لوگ گھروں، اسپتالوں اور عمارات سے باہر آگئے-تفصیل کے مطابق صبح دس بج کر 28…

    Read More »