موسم

  • بارشوں اور برفباری سے اب تک100افراد جاں بحق،90زخمی

    ویب ڈیسک | بدھ15جنوری2020 اسلام آباد: آزاد کشمیر اور بلوچستان میں برفباری، بارش اور برفانی تودے گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں برفباری سے 20 افراد جاں بحق ہوئے، خیبرپختونخوا میں دو جبکہ آزاد کشمیر میں جاں بحق ہونے…

    Read More »
  • کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا سردی کی لہر ماہ دسمبر تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے ، کراچی میں آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سردی…

    Read More »
  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم سرد ہوگیا

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 لاہور: اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، ناران، کاغان اور پیرچناسی میں برفباری کا سلسلہ دوسرے بھی جاری رہا۔ لاہور میں صبح سے شروع ہونیوالا رم جھم کا سلسلہ تھم گیا، دو روز سے جاری بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی، آسمان سے گرتے پانی نے…

    Read More »
  • سمندری طوفان کیار کی شدت میں اضافہ ،28 سے 30 اکتوبرتک بارش کا امکان

    ویب ڈیسک : 26اکتوبر2019 کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کیار شدت اختیار کرگیا ، سمندری طوفان کے باعث مکران کے ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محمکہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کیار…

    Read More »
  • بارش آئی سردی لائی،خنکی بڑھ گئی،پہاڑوں پر برفباری

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 اسلام آباد: بارش آئی سردی لائی،خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آج ژالہ باری کا بھی امکان ہے جب کہ گلگت بلتستان اور ما لاکنڈ ڈویژن…

    Read More »
  • کراچی میں اس سال کڑاکے کی سردی پڑے گی

    ویب ڈیسک : بدھ 16اکتوبر2019 کراچی : محمکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں اس سال کڑاکے کی سردی پڑے گی اورنومبر کے وسط تک موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس بارسردی جلد آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہوگی۔محکمہ موسمیات کے…

    Read More »
  • بارش:سردی شروع،راجن پور میں سیلابی کیفیت،لوگوں کی نقل مکانی

    ویب ڈیسک :اپ ڈیٹ اتوار 06اکتوبر2019 کراچی/ گھوٹکی/ راجن پور/ صادق آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی و تیز بارش سے گرمی کا طویل سیزن رخصت ہوگیا اور ہلکی سردی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش سے نظام زندگی…

    Read More »
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل بارش کا امکان

    ویب ڈیسک : جمعہ 04اکتوبر2019 اسلام آباد: آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی وسطی پنجاب، مظفرآباد ،سندھ کے اکثر اضلاع، گلگت بلتستان جنوبی پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات…

    Read More »
  • مختلف علاقوں میں بارش، گلابی سردی کا آغاز

    ویب ڈیسک : 29ستمبر 2019 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، جہلم، گجرات، چکوال، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان اور بہاولپورمیں آج ہلکی اور تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا، قلات اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ گزشتہ شب اسلام آباد، لیہ،…

    Read More »
  • کراچی میں موسلادھار بارش،کرنٹ لگنے سے 2 شہری جاں بحق

    ویب ڈیسک : 27ستمبر 2019 کراچی،لاہور:کراچی میں بارش نے ایک بار پھر جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، کئی مقامات پر بجلی بھی غائب ہوگئی۔کراچی میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سڑکیں…

    Read More »