میڈیا بحران

  • ‘آزادیِ صحافت’ سے متعلق عمران خان کے بیان پر رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز کی تنقید

    ویب ڈیسک : یکم اگست 2019 اسلام آباد: میڈیا کی نگرانی کے عالمی ادارے رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز (آر ایس ایف) نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میڈیا پر قدغن لگانے سے متعلق اٹھائے گئے سوالوں کو مسترد کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں اپنے دورہ امریکا…

    Read More »
  • پرنٹ میڈیا کواصلاح کی ضرورت

    پرنٹ میڈیا کواصلاح کی ضرورت تحریر: سید آصف علی فرخ میں نے 92 میں صحافت شروع کی،یہ وقت تھا جب اخبار میں لکھے ہر لفظ کو لغت سمجھا جاتا تھا،اگر اخبار میں کارروائی دو ”رے “کے بجائے ایک ”ر“ سے یعنی کاروائی چھپتی تو اکثر لوگ اسے ہی ٹھیک گردانتے۔ مجھے شعبہ صحافت میں روزنامہ پاکستان اسلام آباد میں جناب…

    Read More »
  • نجیب الطرفین

    نجیب الطرفین تحریر: محمدشجاع الدین(سینئر صحافی)   ڈی پی ایس میں زیدی صاحب مرحوم اردو پڑھاتے تھے ۔ مجسم اردو تھے ۔۔ سب کچھ گھول کر پلا دیتے ۔۔ نثر کو آسان الفاظ کا لبادہ اوڑھا دیا تو شعر کو معنی و مفہوم کا گلدستہ بنا دیا ۔۔ نستعلیق تھے ۔۔ ہمیں بھی الفاظ کی نشست و برخاست کا چسکا…

    Read More »
  • حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

    ویب ڈیسک | بدھ 13فروری 2019 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں قوانین کی حاکمیت کو یقینی بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ…

    Read More »
  • میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں،تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ

    ویب ڈیسک | 08فروری 2019 لاہور پریس کلب کی جنرل کونسل کے فیصلے کے مطابق صحافتی اداروں سے ورکرزکی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے کا پہلا احتجاجی کیمپ لاہور پریس کلب میں لگایا گیا جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی کیمپ میں سیاہ…

    Read More »
  • میڈیا کے ساتھ تعلقات مضبوط بنائے جائیں:عمران خان کی ہدایت

    لاہور: (قافلہ نیوز) وزیراعظم نے میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ میڈیا کو عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے جاری منصوبوں…

    Read More »
  • ہاں میں صحافی ہوں

    ہاں میں صحافی ہوں محمد عثمان جامعی ستم کی خبریں لاتا ہوں جَکڑتے بھینچتے افلاس کی تصویر دیتا ہوں غضب ڈھاتی ہوئی بے کاری پر مضمون لکھتا ہوں کسی بچے کے بھوکے پیٹ کو بھرنے کی خاطر ماں کے بک جانے مٹاکر بھیڑیوں کی بھوک روٹی لے کے گھر آنے کسی بھی خواب کے اسکول کی چوکھٹ پہ مرجانے دوا…

    Read More »
  • میڈیاہاؤسز سے جبری برطرفیوں کے خلاف صحافی سراپا احتجاج

    جبری برطرفیوں کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان فائل فوٹو:بشکریہ سوشل میڈیا کراچی(قافلہ نیوز) میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور،فیصل آباد،ملتان،کوئٹہ میں صحافیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی…

    Read More »