نامہ نگاران

  • رحیم یارخان میں نیشنل ہائی وے کے گرد قائم تجاوزات کےخلاف آپریشن

    رحیم یارخان(قافلہ نیوز)موٹروے پولیس بیٹ نمبر 23 نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے کمر کس لی۔ موٹروے پولیس کا تھانہ اقبال آباد اور نیشنل ہائی وے کے تعاون سے پرانا اڈا فتح پور اور نیو اڈا فتح پور پنجابیاں میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈی ایس پی موٹروے محمد حامد خان کی زیر نگرانی کیا…

    Read More »
  • ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کا سبزی منڈی کا دورہ

    رحیم یارخان(قافلہ نیوز)ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا کہ پولیس گرانفروشی کے خلاف انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔عوام کا معاشی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے عناصر کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ سبزی منڈی میں حفاظتی انتظامات برقرار رکھنے کے لئے پویس فرائض سر انجام دے…

    Read More »
  • دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 دیپالپور: دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ خواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 30 لوگ سوار…

    Read More »
  • یوم سیاہ:ضلع رحیم یارخان میں یکجہتی کشمیرریلیاں نکالی گئیں

    ویب ڈیسک : 27اکتوبر2019 رحیم یارخان: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ضلع بھر میں یوم سیاہ منایا گیا،چاروں تحصیلوں میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور ریلیاں نکالی گئیں،مرکزی ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے نکالی گئی جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کی،ریلی میں…

    Read More »
  • معروف نعت خواں "بلبل پاکستان” یوسف میمن انتقال کرگئے

    ویب ڈیسک : 27اکتوبر2019 کراچی: حمد و ثناء اور شان رسول ﷺ بیان کرنے والے معروف نعت خواں بلبل پاکستان یوسف میمن طویل علالت کے بعد اس جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ نعت خواں یوسف میمن کے بیٹے نے بتایا کہ والد طویل عرصے سے سانس کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، طبیعت زیادہ خراب ہونے…

    Read More »
  • اوباڑو میں ملک اتحاد فاونڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ،1500مریضوں کا معائنہ

    اوباڑو ( رپورٹ: این اے ملک ) اوباڑو میں ملک اتحاد فاونڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جس میں کراچی ،رحیم یارخان، سکھر اور اوباڑو کے ماہر ڈاکٹروں نے 1500 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں ادویات بھی دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک اتحاد فاؤنڈیشن اوباڑو کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ…

    Read More »
  • چترال: کاراوروین میں تصادم،7 افراد جاں بحق،9 زخمی

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 چترال: بونی کے مقام پر کا ر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ضلع لوئر چترال سے ضلع اپر چترال بونی جانے والی ہائی ایس کار سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 7…

    Read More »
  • گجرات: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے لڑکی جاں بحق،4بےہوش

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 گجرات:ضلع گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی سے ایک لڑکی جاں بحق اور 4 دیگر افراد بے ہوش ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والی لڑکی کو نازک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق درجنوں افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور…

    Read More »
  • شجاع آباد: ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کردیا

    ویب ڈیسک : 15اکتوبر2019 ملتان:شجاع آباد میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو بیٹوں، بیٹی اور نواسی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل شجاع آباد میں خدا بخش نامی ملزم نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بیٹے سمیت بیٹی اور نواسی بھی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے…

    Read More »
  • اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر زلزلہ

    ویب ڈیسک : 14اکتوبر2019 اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر کی علی الصبح اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت خیبرپختونخوا کے علاقوں ایبٹ آباد، سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔اس کےعلاوہ پشاور، نوشہرہ، بٹگرام، وزیرستان، چارسدہ، مردان، کوہاٹ،…

    Read More »