کاروبار،زراعت

  • ٹیکسوں کے خلاف شہرشہر تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

    ویب ڈیسک منگل 29اکتوبر2019 لاہور: ملک بھر کی تاجر برادری نے حکومت کی جانب سے ٹیکسز کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اہم بازار بند ہیں۔ ملک کے تمام بڑے شہروں میں تاجر برادری…

    Read More »
  • شدید گرمی کی لہر سے کپاس کی ایک تہائی فصل تباہ

    ویب ڈیسک : 24اکتوبر2019 اسلام آباد: سینیٹر مظفر حسین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں خاص طور پر زیریں سندھ کے علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کے باعث کپاس کی ایک تہائی فصل تباہ ہو گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسیرچ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گرمی…

    Read More »
  • ایف بی آر کیساتھ مذاکرات ناکام،تاجروں کا ملک گیرہڑتال کا اعلان

    ویب ڈیسک|09اکتوبر2019 اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا جب کہ ایف بی آر حکام سے مذاکرات ناکام ہونے پر انجمن تاجران نے 28 اور 29 اکتوبرکو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سےآنے والے…

    Read More »
  • کپاس اور گنے کے کاشتکاروں نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا عندیہ دیدیا

    ویب ڈیسک |بدھ09اکتوبر2019 رحیم یارخان:کسان بچاؤ تحریک پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر و سرپرست سید محمود الحق بخاری، آل پاکستان کسان فاؤنڈیشن کے صدر سید مظہر الحق بخاری، پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزر و کسان بچاؤ تحریک پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری جام ایم ڈی گانگا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کسان اور زراعت دشمن مشیروں سے بچیں،زراعت…

    Read More »
  • نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات دور کرنے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دیدیا،وزیراعظم

    ویب ڈیسک : 03اکتوبر2019 اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ تاجر برادری کے لیے آسانیاں پیدا ہوں اور وہ منافع بخش کاروباری سرگرمیاں کرسکے، اس سلسلے میں حکومت ان کی ہر ممکن مدد کرے گی جبکہ نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات دور کرنے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا ہے۔ اسلام…

    Read More »
  • سوزوکی آلٹو15 لاکھ 18 ہزارکی ہوگئی

    ویب ڈیسک : منگل یکم اکتوبر2019 کراچی: پاک سوزوکی نے نئی متعارف کرائی گئی آلٹو کار کی کمپنی قیمت بڑھادی۔کمپنی اعلامیے کے مطابق آلٹو کی نئی قیمت 13 لاکھ آٹھ ہزارسے بڑھاکر 15 لاکھ 18 ہزار کردی گئی ہے جبکہ اس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے ڈیلرز کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔مارچ کے…

    Read More »
  • جی آئی ڈی سی کی مد میں معاف کیے گئے 210 ارب واجبات کا آرڈیننس واپس لے لیا گیا

    ویب ڈیسک : 04 ستمبر 2019 اسلام آباد: حکومت نے گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں معاف کیے گئے واجبات کا آرڈیننس واپس لے لیا، آرڈیننس کے تحت 210 ارب روپے کے واجبات معاف کردیے گئے تھے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں معاف کیے گئے واجبات…

    Read More »
  • گاڑیوں کی پیداوار میں 23 فیصد اور فروخت میں 42 فیصد کمی

    ویب ڈیسک : 20 اگست 2019 کراچی: مالی سال 20-2019 کا پہلا مہینہ گاڑیوں کے شعبے کے لیے مایوس کن رہا اور گاڑیوں کی پیداوار میں 23 فیصد جبکہ فروخت میں 42 فیصد کمی آئی۔اس کمی کے باعث جولائی میں گاڑیوں کی مجموعی پیداوار 16 ہزار 472 یونٹ اور فروخت 10 ہزار 968 یونٹ رہی۔ ایک رپورٹ کے مطابق گاڑیوں…

    Read More »
  • عام شہری کی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    ویب ڈیسک : 06 اگست 2019 لاہور: مہنگائی کے ماروں کیلئے موٹر سائیکل کی عیاشی ہوگئی، مہنگے پٹرول کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری، تین ماہ کے دوران ستر سی سی موٹرسائیکل دس سے18 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئی- موٹرسائیکل!عام شہری کی سواری، شاید اب عام نہ رہے، مہنگائی کی موجودہ لہرسے ستر سی سی…

    Read More »
  • آن لائن ٹیکسی سروس اُوبر اور کریم کی موجیں ختم

    ویب ڈیسک : 02 اگست 2019 لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس کے تحت اُوبر اور کریم کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد کا کہنا ہے کہ اُوبر کے مرکزی سرور پر الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب…

    Read More »