AJK

  • کشمیر پر بھارتی قبضے کے 72 برس مکمل،پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوم سیاہ

    ویب ڈیسک : اتوار27اکتوبر2019 اسلام آباد:کشمیر میں بھارتی قبضے کے 72 برس مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج (27 اکتوبر) کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی کال پر ہڑتال کی گئی جبکہ بھارت کی جانب سے…

    Read More »
  • ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،3شہری شہید

    ویب ڈیسک | 15اکتوبر2019 مظفر آباد:لائن آف کنٹرول کے سیکٹر نیزا پیر کے مختلف گاؤں میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ سے 3 شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ ضلع حویلی کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر محمد ظہیر کا کہنا تھا کہ شہید و زخمی تمام افراد نیزہ پیر سیکٹر کے مختلف گاؤں سے تعلق…

    Read More »
  • وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی خط

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہنگامی خط ارسال کیا جس میں انہوں نے کشمیر میں معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

    Read More »
  • کشمیری خواتین کااسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

    ویب ڈیسک | 09اکتوبر2019 مظفر آباد:آزاد کشمیر کی خواتین نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی شعبہ خواتین نے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر 16 اکتوبر کو مارچ کا اعلان کیا۔ جماعت اسلامی خواتین ونگ کی چیئرپرسن شمیم اختر نے کہا…

    Read More »
  • میرپورآزاد کشمیر میں پھر زلزلہ،عمارت زمیں بوس،ایک شخص جاں بحق

    ویب ڈیسک : اتوار06اکتوبر2019 میرپور آزاد کشمیر: آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کے گرد و نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں -زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کی وجہ سے لوگ گھروں، اسپتالوں اور عمارات سے باہر آگئے-تفصیل کے مطابق صبح دس بج کر 28…

    Read More »
  • آزاد کشمیر میں ہزاروں شہریوں کا ایل او سی کی طرف آزادی مارچ

    ویب ڈیسک | ہفتہ05اکتوبر2019 مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں اور چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کردیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوئے جس کے بعد پیدل سیز فائر لائن کی…

    Read More »
  • وزیراعظم کا زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ،میرپورمیں زخمیوں کی عیادت

    ویب ڈیسک : 30ستمبر 2019 میر پور:وزیراعظم عمران خان نے حالیہ زلزلے کے نتیجے سے متاثر افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع میرپور کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر کے…

    Read More »
  • بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،خاتون اور بچہ شہید

    ویب ڈیسک| 29ستمبر2019 مظفر آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی دوسری جانب سے آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ سے ایک خاتون اور ایک بچہ شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز…

    Read More »
  • میرپورزلزلہ، تین دن بعد لڑکی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

    ویب ڈیسک : 26تمبر 2019 میرپور:میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے تین دن بعد 14 سالہ لڑکی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ میرپور کے نواحی گاؤں عبدپور میں زلزلے کے باعث مکان گرنے سے 14 سالہ لڑکی ملبے کے نیچے دب گئی تھی جسے آج ان کے گھر والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکال…

    Read More »
  • میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں پھر زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد38 ہوگئی

    ویب ڈیسک : 26ستمبر 2019 میرپور: میر پور آزاد کشمیر، جہلم، شیخوپورہ اور گردونواح میں پھرزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔اطلاعات کے مطابق آج آنے والے زلزلے سے ایک شخص جاں بحق اور 70زخمی ہوگئے ہیں- زلزے کی شدت 4.7 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز…

    Read More »