BALOCHISTAN

  • بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا انکشاف

    ویب ڈیسک : 14اکتوبر2019 کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے انکشاف پر سیکیورٹی برانچ کے افسر اورسرویلنس انچارج کو گرفتار کرلیا ، اہلکاروں سے ہراساں اور بلیک میلنگ کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں ، ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد کئی متاثرہ لڑکیوں نے رجوع کرلیا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی میں بلیک میلنگ…

    Read More »
  • جیل میں غیرملکی خواتین نے وارڈن کو قتل کردیا

    ویب ڈیسک : 08اکتوبر2019 بلوچستان کے علاقے گڈانی کی سینٹرل جیل میں خاتون وارڈن کو غیر ملکی خواتین قیدیوں نے مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کر دیا۔ایڈیشنل آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان حمید اللہ کے مطابق گڈانی جیل کے فی میل وارڈ میں 23 سالہ خاتون وارڈن زویا کو اس وقت ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کیا گیا…

    Read More »
  • بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے

    ویب ڈیسک : پیر07اکتوبر2019 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاراب سے جنوب کی جانب 70 کلو میٹر تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور پنجاب…

    Read More »
  • کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 ‘دہشت گرد’ ہلاک، ایک اہلکار شہید

    ویب ڈیسک : 04 ستمبر 2019 کوئٹہ :صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن میں خاتون سمیت 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حکام کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے اہلکاروں اور خفیہ ایجنسی نے مشرقی بائی پاس کے…

    Read More »
  • کوئٹہ کی شاہراہوں پر دلکش سائن بورڈز کی تنصیب

    ویب ڈیسک : 04 اگست 2019 کوئٹہ:کوئٹہ میں سڑکوں کے نام سے منسوب لوہے کے بورڈ اتار کر لکڑی کے نئے دلکش بورڈ نصب کر دئیے گئے ، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کہتے ہیں کہ ضلعی شہر کی خوبصورتی کیلئے روایت سے ہٹ کر اقدامات کر رہی ہے۔ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی بحال کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کا…

    Read More »
  • ضلع کوہلو میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی، حادثات میں 3 افراد زخمی

    ویب ڈیسک : 03 اگست 2019 کوہلو:بلوچستان کے ضلع کوہلو میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی سے مختلف دیہاتوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، خاتون اور بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہلو میں ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، تیز بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی،…

    Read More »
  • کوئٹہ:سٹی تھانے کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق،28 زخمی

    ویب ڈیسک | 30جولائی 2019 کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سٹی تھانے کے قریب لیاقت بازار میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 28 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں چار افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 28…

    Read More »
  • کوئٹہ:بم دھماکے میں2افرادجاں بحق،16زخمی

    ویب ڈیسک | 23جولائی 2019 کوئٹہ: کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ جتک اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوا۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں خودساختہ بم نصب کرکے میڈیکل اسٹور کے سامنے کھڑی کی…

    Read More »
  • حب: ٹریفک حادثے میں جاں بحق 6 افراد کی لاشیں کراچی منتقل

    ویب ڈیسک : 17جولائی 2019 حب: حب کے قریب گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق 6 افراد کی لاشیں کراچی ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار انور علی بھی شامل ہے۔ جاں بحق تمام افراد کا تعلق سائٹ ایریا نیو چالی سے تھا۔ اہلخانہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق انور علی…

    Read More »
  • کوئٹہ: کوئلے کی کان سے چار لاشیں نکال لی گئیں

    ویب ڈیسک : منگل 16جولائی 2019 کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں حادثے کا شکار ہونے والی کوئلے کی کان سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی جی پی ڈی ایم اے) عمران زرکون کے مطابق حادثے کے بعد ایک کان کن کو زندہ نکا لیا گیا۔حادثے کے خلاف مزدوروں نے احتجاج کیا…

    Read More »