PUNJAB

  • وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

    لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو دوسری مرتبہ عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو جاوید اختر کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی…

    Read More »
  • محکمہ داخلہ نےایس پی یومیں نئی بھرتیوں کی منظوری دےدی

    ویب ڈیسک : 20اپریل 2020 لاہور:محکمہ داخلہ نےایس پی یومیں نئی بھرتیوں کی منظوری دےدی, سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں531نئےجوان بھرتی کیےجائیں گے. محکمہ داخلہ کے مطابق سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں531نئےجوان بھرتی کیےجائیں گے، ریٹائرفوجیوں کوایس پی یومیں2سالہ کنٹریکٹ پربھرتی کیاجائےگا،پنجاب پولیس نئی بھرتیوں کاعمل جلدشروع کرےگی،ریٹائرفوجی چینی اورغیرملکی باشندوں کی سکیورٹی پرمامورہوں گے۔ یاد رہے کہ محکمہ پولیس نے سپیشل…

    Read More »
  • کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار سے زائد کیسز، مجموعی اموات 40 ہوگئیں

    ویب ڈیسک : 03اپریل2020 لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 141 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 1،069 ہوگئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں بھی 3 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب…

    Read More »
  • پی آئی سی حملہ کیس: گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت سننے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا

    ویب ڈیسک : 16دسمبر2019 لاہور: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملہ کرنے والے گرفتار وکلاء کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بیچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کی جانب سے…

    Read More »
  • پنجاب میں اہم انتظامی تبدیلیاں متوقع: چیف سیکرٹری یوسف نسیم کو ہٹانے کا امکان

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 لاہور: پنجاب میں انتظامی معاملات کو سنھبالنے کے لیے چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر کو تبدیل کرکے وفاق سے اعظم سلمان کو چیف سیکرٹری تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔چیف سیکرٹری کی تبدیلی کے بعد انتظامی نشستوں پر…

    Read More »
  • دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 دیپالپور: دریائے ستلج میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ خواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 30 لوگ سوار…

    Read More »
  • لاہور میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ،پندرہ دنوں میں11 افراد قتل

    ویب ڈیسک : ہفتہ 16 نومبر2019 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کے باسیوں کیلئے امن و امان خواب بن کر رہ گیا ہے۔لاہور میں قتل کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی، رواں ماہ کے پہلے پندرہ دنوں میں جائیداد، پسند کی شادی اور لین دین کے جھگڑوں نے 11 جانیں لے لی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں رواں ماہ کا…

    Read More »
  • اُردو کو بطور دفتری زبان رائج کرنےکیلئے ورک پلان کی منظوری

    ویب ڈیسک : 13نومبر2019 لاہور: حکومت پنجاب نے اُردو کو بطور دفتری زبان رائج کرنے کیلئے ورک پلان کی منظوری دیدی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعجاز احمد جعفر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری آرکائیو طاہر یوسف سمیت دیگر اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اُردو کو دفتری زبان کے طور پر منظور کر لیا گیا اور مختلف…

    Read More »
  • وزیراعلیٰ نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دیدی

    ویب ڈیسک : 10 نومبر2019 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے قیام سے ضلع بھکر اور اس کے گرد و نواح…

    Read More »
  • لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹروں کو ہڑتال آج ہی ختم کرنے کا حکم

    ویب ڈیسک : 07نومبر2019 لاہور: ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کو ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر ہڑتال ختم نہ کی گئی تو توہین عدالت کی اور فوجداری کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے عبداللہ ملک ایڈووکیٹ کی جانب سے ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت…

    Read More »