SINDH

  • کورونا:کراچی کے ہسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے

    کراچی(قافلہ نیوز،26نومبر2020)سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے آئی سی یوز میں صرف215 بیڈز باقی رہ گئے ہیں۔ جناح اسپتال، آغا خان، لیاقت نیشنل، ساؤتھ سٹی اور پٹیل اسپتال میں آئی سی یوز کے بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ہے۔جناح اسپتال میں 29 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں اور 19 مریض ایچ ڈی یوز میں زیر علاج…

    Read More »
  • گھوٹکی میں دھماکہ،دورینجرز اہلکار اور ایک شہری شہید

    ویب ڈیسک|19جون2020 گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق رینجرز کی گاڑی گھوٹا…

    Read More »
  • سندھ کا بجٹ پیش،ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد اضافہ

    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کا ٹکس فری خسارے بجٹ 21-2020 پیش کردیا۔ سندھ بجٹ 21-2020 کا تخمینہ 1241.13 ارب روپے ہے، جبکہ مجموعی خسارہ 18.38 ارب روپے ہے۔ سندھ کے سالانہ بجٹ میں گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمیں کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمیں کی تنخواہوں میں…

    Read More »
  • نماز جمعہ کے اجتماع سے روکنے پر شہریوں کا پولیس پر حملہ

    ویب ڈیسک:03اپریل2020 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر شہریوں نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث نمازوں کے اجتماعات پر پابندی کے باوجود لیاقت آباد کی غوثیہ مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع منعقد کرنے پر پولیس کارروائی کے لیے…

    Read More »
  • کراچی میں بیکریاں صبح 8سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت

    ویب ڈیسک : 03اپریل2020 کراچی میں تمام بیکریاں صبح 8 بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی، کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس میں بیکریوں کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا…

    Read More »
  • سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 کراچی: سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری کر دیے گئے ہیں۔ذرائع نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو میڈیا سے دور رہنے کے احکامات دوبارہ جاری کیے گئے ہیں، کابینہ اجلاس میں افسران کو میڈیا ٹاک اور پریس کانفرنس سے ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے…

    Read More »
  • فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 شکارپور: سندھ کے فصلوں پر ٹڈی دل کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی ٹڈیوں نے شکارپور کے کھیتوں پر دھاوا بول دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین اور ڈکھن میں ٹڈل دل نے فصلوں پر حملہ کردیا جس کے باعث چاول، مٹر اور کپاس کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔…

    Read More »
  • سکھر میں سائبیریا سے آئے مہمان پرندوں کا شکار

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 سکھر: روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا سے آئے ہوئے نایاب مہمان پرندوں کا سکھر میں بے دردی سے شکار ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں شکاریوں نے سائبیریا کے نایاب مہمان پرندوں کا شکار شروع کر دیا ہے، لنگھ جھیل قمبر پر غیر قانونی طور پر مہمان پرندوں کا شکار جاری ہے۔ محکمہ وائلڈ…

    Read More »
  • کوچ کی موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر،11 افراد جاں بحق

    ویب ڈیسک : 07نومبر2019 مٹیاری : موٹرسائیکل رکشہ اور کوچ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے ، لاشوں کو نیو سعیدآباد اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ قومی شاہراہ کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مٹیاری کے علاقے نیوسعیدآباد نیشنل ہائی وے پر نوابشاہ سے کراچی جانے والی…

    Read More »
  • حکومت سیاسی مخالفین کے خلاف ریاستی تشدد استعمال کررہی ہے،بلاول

    ویب ڈیسک : 24اکتوبر2019 تھرپارکر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے شہر مٹھی میں تھر انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ این ای ڈی کیمپس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو اور سعید غنی سمیت پی پی پی کے دیگر اہم رہنما بھی موجود تھے۔یاد…

    Read More »