آج کا کالم

  • نیکی بوتے رہیں

    نیکی بوتے رہیں تحریر:افتخار افی پرسوں رات مجھے ایک اسٹوڈنٹ نے کال کی،اس کا مسئلہ یہ تھا کہ لاہور کی ایک بہت بڑی یونیورسٹی میں وہ زیر تعلیم ہے مگراس بار کورونا کہ وجہ سےنوکری سے ہاتھ دھو بیٹھااور سمسٹر کی فیس نہ بھر سکا۔میں اُس ذہین اور سعادت مند بچے کو عرصہ چار سال سے جانتا ہوں،نہایت اچھا اور…

    Read More »
  • دھرنے،احتجاج اور پالیسی ساز ادارے

    دھرنے،احتجاج اور پالیسی ساز ادارے وقاص عزیَز پڑھتے، سنتے، دیکھتے آئے ہیں کہ احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ اور تہذیب یافتہ ملک میں بھی پرامن طریقے سے احتجاج ہمیں تسلسل سے ہوتے دکھائی دئیے ہیں،چاہے بریگزیٹ کا معاملہ ہو،ٹرمپ کی پالیسیز ہوں یا کشمیر کاز کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت پوری دنیا…

    Read More »
  • سرائیکی وسیب میں چند دن

    سرائیکی وسیب میں چند دن محمد عامر خاکوانی پچھلا پورا ہفتہ سرائیکی وسیب میں گزرا۔”وسیب “کی اصطلاح سرائیکی خطے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ ستائیس رمضان سے لے کر عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تک احمدپورشرقیہ، بہاولپور اور پھر ملتان میں رہا۔سخت گرمی نے ہر ایک کے حواس مختل کر رکھے تھے۔ چھیالیس، اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ میں…

    Read More »
  • جنوبی پنجاب صوبہ بمقابلہ بہاولپور صوبہ

    جنوبی پنجاب صوبہ بمقابلہ بہاولپور صوبہ محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے معاملے پر بیشتر جماعتیں سیاست کر رہی ہیں۔ ہر ایک کو علم ہے کہ نیا صوبہ بنانے کا عملی طریقہ کار کیا ہے اور کس طرح اس پر عمل کرنا چاہیے۔ تحریک انصاف نے اگلے روز قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ…

    Read More »
  • نجیب الطرفین

    نجیب الطرفین تحریر: محمدشجاع الدین(سینئر صحافی)   ڈی پی ایس میں زیدی صاحب مرحوم اردو پڑھاتے تھے ۔ مجسم اردو تھے ۔۔ سب کچھ گھول کر پلا دیتے ۔۔ نثر کو آسان الفاظ کا لبادہ اوڑھا دیا تو شعر کو معنی و مفہوم کا گلدستہ بنا دیا ۔۔ نستعلیق تھے ۔۔ ہمیں بھی الفاظ کی نشست و برخاست کا چسکا…

    Read More »
  • بہاولپور میں استاد کا قتل،ایک المیہ!!

    زنگار : محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے نزدیک بہاولپور میں ایک طالب علم کے ہاتھوں استاد کا قتل ایک بڑا سانحہ ہے۔ سانحہ ساہیوال اور سانحہ کرائسٹ چرچ کی طرح ایک بڑا المیہ، ایک سانحہ۔ واقعات کی نوعیت مختلف ہے، نیوزی لینڈ میں سفید فام برتری کے غرور سے سرشار دہشت گرد نے نمازیوں پر گولیاں برسا دیں، اس واقعے…

    Read More »
  • خبر والے خود خبر بن گئے

    خبر والے خود خبر بن گئے محمد شجاع الدین کراچی کی ڈیڑھ برس کی ننھی بچی سگی ماں کے ہاتھوں جان سے چلی گئی۔ شوہر کی ستائی والدین کی دھتکاری اور معاشرتی بے حسی کا شکار ممتا نجانے کس لمحے سفاکی کے ہتھے چڑھ گئی اور لخت جگر کو سمندر کے نمکین پانی میں ڈبکیاں دے کے مار دیا۔ اپنی…

    Read More »
  • اورنگزیب راجہ،صحافت کا گوہر تابدار

    اورنگزیب راجہ ،صحافت کا گوہر تابدار ——————————- —————– راجہ صاحب سے یوں تو شناسائی کم و بیش تیس پینتیس سال سے تھی لیکن یہ صرف سلام دعا تک محدود تھی ان سے دوستی ابھی نہیں ہوئی تھی۔جسے دوستی اور تعلق ِ خاطر آپ کہہ سکتے ہیں وہ اس دور میں ہوا جب وہ ” ڈیلی آبزرور“اسلام آباد کے لیے لاہور…

    Read More »