تجزئیے،تبصرے

  • پشاور موڑ جلسہ گاہ کا انتخاب،مولانا کی بڑی سیاسی چال

    تجزیہ: عاتکہ آئیلش حسین سیاسی جماعتوں کی طرف سے مطالبات کے حق میں دھرنے،جلوس اور لانگ مارچ ہماری جمہوری تاریخ کا حصہ ہیں۔ماضی میں شہر اقتدار میں 126دن کا طویل دھرنا دینے اور آزادی مارچ کرنے والی پی ٹی آئی کو اب اپنے دور حکومت میں ایسے ہی مارچ اوردھرنے کا سامنا ہے۔اس مرتبہ کنٹینر پر عمران خان نہیں بلکہ…

    Read More »
  • مبینہ ویڈیو،مریم نواز کا آخری کارڈ!!

    تجزیہ: عامر ہاشم خاکوانی سینئر صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار مریم نواز کی پریس کانفرنس سے یہ بات تو واضح ہوگئی کہ ن لیگ اور حکومت کے درمیان کسی نوعیت کی ڈیل نہیں چل رہی تھی۔ چند دن پہلے خبریں آئیں کہ ستر فی صد ڈیل ہوچکی ہے۔ اب اس میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ نہ ڈیل تھی اور نہ ہی…

    Read More »
  • شکست کی ذلت

    شکست کی ذلت محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحبو! ہم اس کے قائل نہیں کہ” قومی کرکٹ ٹیم تم ہارو یا جیتو، ہمیں تم سے پیار ہے“۔ ہرگز نہیں ہمارا پیار اتنا بھی غیر مشروط نہیں، پہلے خود کو اس کا مستحق ثابت کریں۔یہ بھی ایک بیکارجملہ ہے کہ کھیل میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے، اس لئے جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔پہلی…

    Read More »
  • نیا بلدیاتی ایکٹ اور بیوروکریسی

    خصوصی رپورٹ:قیصر کھوکھر،سینئر صحافی پنجاب اسمبلی نے نیا بلدیاتی ایکٹ 2019ءپاس کر لیا ہے اور اس طرح یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ماضی کی نسبت موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پنجاب میں بہترین بلدیاتی نظام دیا ہے لیکن انہیں یہ معلوم ہی نہیں کہ پنجاب کی بیوروکریسی نے یہ نیا ایکٹ تیار کرتے وقت پی ٹی آئی…

    Read More »
  • امریکا نے افغانستان چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

    افغانستان میں کیا ہو رہا ہے؟ زنگار | محمد عامر خاکوانی پچھلے سترہ اٹھارہ برسوں میں پہلی بار افغانستان میں ایک اہم ترین تبدیلی رونما ہو رہی ہے ، جسے نہ صرف غور سے دیکھنا اور سمجھناچاہیے بلکہ حسب توفیق کچھ نہ کچھ سبق بھی اخذ کرنے چاہئیں۔ سب سے پہلے تو ان لوگوں سے معذرت جنہیں افغان طالبان سخت…

    Read More »