شخصیت

  • سردار عبدالرب نشتر،قائداعظم کے افکار کے وارث

    سردار عبدالرب نشتر،قائداعظم کے افکار کے وارث تحریر:حکیم خلیق الرحمان شاہی قلعہ لاہور کا مرکزی دروازہ طویل عرصے سے بند پڑا تھا اور انگریز اسے اسلامی فن تعمیر سے تعصب کی بنا پر عام لوگوں کےلئے نہیں کھولتے تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد سردار عبدالرب نشتر نے ہی اسے کھلوایا۔سردار عبدالرب نشتر نے ہندوﺅں کی جانب سے مسلمانوں کو…

    Read More »
  • اسمارٹ فون پکڑنے کاانداز انسان کی شخصیت کا عکاس

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تقریباً 3 ارب لوگ اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں اور ان تمام لوگوں کا موبائل فون کو پکڑنے اور استعمال کرنے کا ایک اپنا انداز ہوتا ہے لیکن کیا اسمارٹ فون پکڑنے کے انداز کا انسان کی شخصیت سے کوئی تعلق ہوسکتا ہے؟جی ہاں، اسمارٹ فون پکڑنے کے…

    Read More »
  • رحمت علی رازی کا آخری میسج

    آخر کیوں؟ رئوف کلاسرا رحمت علی رازی کا آخری میسج پاکستان کی اردو جرنلزم کے چند بڑے ناموں میں سے ایک رحمت علی رازی کی اچانک وفات کا سنا‘ شدید جھٹکا لگا‘ یوں لگا جیسے کوئی پرانا دوست بچھڑ گیا ہو۔ زیادہ اداس ہوا تو یاد آیا‘ میری ان سے زندگی میں ایک ہی ملاقات ہوئی تھی۔ حیران ہوا‘ ایک…

    Read More »
  • کارزار صحافت کا ایک اور سپہ سالار دنیا سے رخصت ہوا

    کتبہ محمد شجاع الدین کارزار صحافت کا ایک اور سپہ سالار دنیا سے پردہ کر گیا۔ادریس بختیار صاحب کی سوانح نہیں بتاؤں گا کہ کتاب کبھی پرانی نہیں ہوتی اسے جتنی بار پڑھا جائے ہر مرتبہ نئے معنی اور مفہوم کے ساتھ اپنا آپ منوا لیتی ہے ۔۔ بس دنیائے صحافت کی ان چند شخصیات میں سے ایک ادریس بختیار…

    Read More »
  • محبتٰیں بانٹنے اور مسکراہٹیں بکھیرنے والا مبلغ

    محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیل گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔ لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مولانا میرے بھی پسندیدہ مبلغ ہیں۔ نہ کبھی حکومت کی…

    Read More »
  • منورضیاء قادری بھی بچھڑگئے!

    منورضیاء قادری بھی بچھڑگئے! تحریر۔قمرالزماں خاں کسی شخصیت کااحاطہ کسی ایک آنکھ سے نہیں کیا جاسکتا۔ایک سوچ،ایک جہت،ایک زاویہ نگاہ کسی شخصیت،واقعہ،منظر،حالات، حتہ کہ فکری احوال کے مخصوص دائروں میں بہنے والے چند اوصاف سے کیونکر آگے بڑھ سکتے ہیں اگر جدلیاتی فہم موجود نا ہوتو! ہم میں سے اکثر عمومی طورپر اپنے اپنے فکری تعصبات کی عینک سے ”مخصوص“…

    Read More »
  • اورنگزیب راجہ،صحافت کا گوہر تابدار

    اورنگزیب راجہ ،صحافت کا گوہر تابدار ——————————- —————– راجہ صاحب سے یوں تو شناسائی کم و بیش تیس پینتیس سال سے تھی لیکن یہ صرف سلام دعا تک محدود تھی ان سے دوستی ابھی نہیں ہوئی تھی۔جسے دوستی اور تعلق ِ خاطر آپ کہہ سکتے ہیں وہ اس دور میں ہوا جب وہ ” ڈیلی آبزرور“اسلام آباد کے لیے لاہور…

    Read More »
  • سچی اور کھری صحافت کا راجہ رخصت ہوا

    لاہور ایک اور راجے سے محروم ہوگیا گلوبل پنڈ :محمد نواز طاہر لاہور کبھی ٹریڈ یونین کا مرکز رہا ہے ، یہاں صحافی ، دانشور اور سیاسی کارکن گفتگو اور جدوجہد میں شریک رہے ہیں ، یہ سارے کے سارے اختلاف رائے کے باوجود باہم احترام کے رشتے سے بندھے رہے ۔ ان کے رشتے صرف موت نے ہی توڑے…

    Read More »
  • چشتی صاحب کے قہقہے گم ہوگئے

    چشتی صاحب کو جانے کی جلدی تھی فرحان احمد خان میرے یونیورسٹی کے ایام تھے جب میں روزنامہ ایکسپریس میں انٹرن شپ کے لیے گیا ۔ وہاں میگزین سیکشن میں سب سینئرز کے ساتھ بے تکلفی کا تعلق قائم ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا۔دن بھر خوب گپ شپ ہوتی اورفقرے خوب اُچھلتے ۔میگزین سیکشن کے ”بادشاہ“جناب غلام محی الدین…

    Read More »