فیچرز،مضامین

  • آٹھ جماعتیں پڑھی عورت کا اخبار

    آٹھ جماعتیں پڑھی عورت کا اخبار آج سے 56 سال پہلے 16 ستمبر 1963 کو لاہور سے ایک نیا اخبار نکلا اور تھوڑے ہی عرصے میں لاہور کا نمبر ایک اخبار بن گیا۔ بعد میں یہ تمام صوبائی دارالحکومتوں سے شائع ہونے والا واحد قومی اخبار بنا۔ روزنامہ ’مشرق‘ منفرد سوچ رکھنے والےصحافی عنایت اللہ نے جاری کیا۔ وہ 1953…

    Read More »
  • کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ماضی کے جھروکوں سے فلم ”ہیر رانجھا“میں رانجھا بننے والے اعجاز، ملکہ ترنم نور جہاں کے شوہر تھے،نور جہاں کی زندگی میں جتنے بھی مرد آئے اور گئے،انہوں نے کسی کی پروا نہیں کی، آنسو بہائے تو صرف اعجاز کیلئے، اعجاز نے خود بھی بہت کمایا،نور جہاں کا سب کچھ بھی انہی کا تھاپھر ایک اور اداکارہ سے عشق ہوا،…

    Read More »
  • خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری کا احوال

    رمضان رفیق سفر کا نشہ ٹوٹ رہا تھا، ملتان کی اداس شام کے پہر مجھے راجن پور جانے کا موقع ہاتھ آیا اور میں نے اس موقع کو جانے نہیں دیا۔ سفر کی ڈور مضبوطی سے تھام لی اور آنکھوں کو کھلا چھوڑ دیا۔ ملتان سے روانہ ہوتے وقت نصف شب بیت چکی تھی، مگر سارے دن کی تھکاوٹ پر…

    Read More »
  • جب نیویارک تاریکی میں ڈوب گیا

    جب نیویارک تاریکی میں ڈوب جاتا ہے ! آغاسلمان باقر سفرنامہ نگار،مصنف،سیاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل شام ہم سیاحت کی غرض سے نیویارک کے سنٹرل پارک پہنچے ۔احوال مختصر کچھ یوں ہے کہ کل نیویارک میں شدید گرمی کی لہر تھی۔موسم کا درجہ حرارت31 ڈگری معہ چلتی ہوا تھا۔ لوگ گرمی کی اس شدت سے بے حال تھے کہ ان کو سانس…

    Read More »
  • بلوچستان کے تاریخی چوکنڈی مقبرے اور مزاراپنی خستہ حالی پر نوحہ کناں

    تحریرو تصاویر: ببرک کارمل جمالی بلوچستان کی سرزمین جہاں سنگلاخ پہاڑوں ریگستانوں اور ثقافتوں میں پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے وہی صدیوں پرانی قدیم چوکنڈی قبرستان پوری آب و تاب سے دنیا کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔ ان سیکڑوں سال پرانی چوکنڈی قبرستانوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بلوچستان میں پتھروں کے دور سے…

    Read More »
  • لاہور سے کراچی تک کا زمینی سفر

    ٹورگائیڈ عمران میر(ڈائیریکٹر نیوز آپ ٹی وی) لاہور سے کراچی تک کا زمینی سفر لگ بھگ 1250 کلومیٹر کافاصلہ دیکھتے ہی ایک دفعہ تو ہمت نہیں ہوتی کہ اتنی مشقت جھیلی جائے لیکن بار بار بائی روڈ آجاکر اب تو کراچی پاس ہی معلوم ہوتا ہے۔گوگل میپ لگائیں تو کم و بیش 17 گھنٹے کا ڈرائیو ٹائم درکار ہے۔ رکنے…

    Read More »
  • آہ کامران فاروقی۔۔!!

    آہ کامران فاروقی۔۔!! ریحان رضا لنگاہ کامران فاروقی کی وفات کی اطلاع بڑی ہی غمناک اور دکھ والی خبر تھی، کامران کیساتھ مجھے لگا کہ میں بھی تھوڑا سا مر گیا ہوں، کہیں پڑھا تھا کہ انسان دھیرے دھیرے مرتا ہے، جب اسکے والدین،بہن بھائی، عزیز رشتے دار اور اسکے غمگسار، ساتھی سنگی، دوست احباب مرتے ہیں تو وہ بھی…

    Read More »
  • ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے

    ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے تحریر:ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass)رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے اپنے ذہن سے منوں ٹنوں غیرضروری اورمنفی بوجھ اتارپھینک کر ذہنی قوت،استعداد اورصلاحیت…

    Read More »
  • انڈس کوئین اپنی تباہی پہ نوحہ کناں

    تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری ضلع راجن پور کے شہر کوٹ مٹھن سے اگر چاچڑاں شریف ( خان پور) کی جانب جائیں تو بے نظیر برِج پر چڑھنے سے پہلے دائیں ہاتھ پر ایک کچا راستہ مڑتا ہے جہاں دریا پار کرنے کے لیئے ایک عارضی پل قائم تھا۔ اِس پُل کے نزدیک حفاظتی بند کے ساتھ ایک…

    Read More »
  • منورضیاء قادری بھی بچھڑگئے!

    منورضیاء قادری بھی بچھڑگئے! تحریر۔قمرالزماں خاں کسی شخصیت کااحاطہ کسی ایک آنکھ سے نہیں کیا جاسکتا۔ایک سوچ،ایک جہت،ایک زاویہ نگاہ کسی شخصیت،واقعہ،منظر،حالات، حتہ کہ فکری احوال کے مخصوص دائروں میں بہنے والے چند اوصاف سے کیونکر آگے بڑھ سکتے ہیں اگر جدلیاتی فہم موجود نا ہوتو! ہم میں سے اکثر عمومی طورپر اپنے اپنے فکری تعصبات کی عینک سے ”مخصوص“…

    Read More »