منتخب کالم

  • ملک اوپر اٹھے چلا جارہا ہے

    وزیراعظم نے بجا ارشاد فرمایا کہ شفاف الیکشن کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم ضروری ہے لیکن وہ جزوی اختلاف کرنے کی اجازت مرحمت فرمائیں تو عرض کریں کہ ان کا یہ کہنا درست نہیں کہ یہ واحد طریقہ ہے۔ شفاف الیکشن اس کے بغیر بھی ہو سکتے ہیں اور ہم یہ 2018ء کے انتخابات میں اس کا ملک گیر تجربہ…

    Read More »
  • حضور نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا زندہ معجزہ

    صلی اللہ علیہ وسلم محمد اظہارالحق ابھی آپ نے اس تحریر کا پہلا فقرہ ہی پڑھا ہے۔ ان چند لمحوں میں کتنے افراد نے صلی اللہ علیہ وسلّم کہا ہو گا؟ لاکھوں کروڑوں نے! اس وقت دنیا کے مختلف خطوں میں ہزاروں لاکھوں اذانیں ہو رہی ہوں گی! کہیں صبح کی،کہیں ظہر کی، کہیں عصر کی!کہیں غروب آفتاب کے بعد…

    Read More »
  • کالم : پتہ نہیں،سعود عثمانی

    پتہ نہیں دل سے دل تک••••سعود عثمانی پتہ نہیں اس رکشہ ڈرائیور کا نام کیا ہے ؟ٹھیٹھ لاہوری لہجے میں پنجابی بولتا ہوا یہ رکشہ ڈرائیورکون ہے ؟ جھوٹا ہے یا سچا؟ لاہور میں کہاں رہتا ہے؟ اس کا گھر اپنا ہے یا کرائے کا؟اپنا ہے تو کتنی جگہ پر؟ کرائے کا ہے تو کتنا کرایہ ہر ماہ؟ پتہ نہیں…

    Read More »
  • استاد کی تذلیل

    ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﯽ ﺗﺬﻟﯿﻞ….رؤف کلاسرا ﻣﯿﺮﺍ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺳﮑﻮﻝ ﺳﮯ ﻟﻮﭨﺎ ‘ ﺗﻮ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻼ ﮐﺮﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ ۔ﻭﮦ ﺑﻮﻻ ﺑﺎﺑﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﮐﻞ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯽ ﻣﯿﮉﻡ ﻧﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﮯ ﭼﻤﺎﭦ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺳﯿﻠﻔﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﺎ…

    Read More »
  • مولانا کے پاس کیاآپشنزموجودہیں؟

    مولانا کے پاس کیاآپشنزموجودہیں؟ محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے حوالے سے اگر ان کے حامیوں سے بات کی جائے تو وہ دو باتیں کہتے ہیں۔پہلی یہ کہ عمران خان یا تحریک انصاف کو اس مارچ، دھرنا یا لاک ڈاﺅن پر احتجاج کا کوئی حق نہیں کیونکہ انہوں نے خود یہ سب کیا تھا اور…

    Read More »
  • کالم|گیم چینجرتقریر

    گیم چینجرتقریر محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر گیم چینجر(Game Changer) ثابت ہوگی۔ خان صاحب کو شاید خود بھی اندازہ نہیں کہ اپنی پون گھنٹے سے زائد کی تقریر میں انہوں نے بیک وقت کئی اہداف حاصل کئے۔ کرکٹ میں کئی بار ہم نے دیکھا کہ کوئی بلے باز آیا،ایک دو اوورز ہی…

    Read More »
  • تاریک عدسوں والی عینک

    تاریک عدسوں والی عینک محمد عامر خاکوانی یہ کالم پڑھنے کے بعد اگر آپ کے پاس چند منٹ ہیں تو ایک جگہ سکون سے بیٹھ جائیں۔ اتوارکا دن ہے، عام طور سے لوگ گھر پر ہی ہوتے ہیں۔ٹی وی دیکھ رہے ہیں، بستر پر لیٹے ہیں، کہیں کسی اور جگہ اخبار میں کالم یا موبائل پر پڑھ رہے ہیں تو…

    Read More »
  • کاش! شائستگی بازار میں فروخت ہوتی! منتخب کالم

    تلخ نوائی ………‎ کیا شائستگی بازار میں دستیاب ہے؟ کالم : محمد اظہارالحق ’’موسم گرما میں کپڑوں کے نیچے بنیان پہنیں اور خدارا خوشبو کا استعمال کریں۔ دوسروں کو اذیت میں مبتلا کرنا مذہب اور اخلاقیات دونوں کے خلاف ہے۔ کان اور ناک کے بال صاف کریں۔ ناک کے بال اکھاڑنے کیلئے عوامی مقامات مناسب جگہ نہیں۔ ازراہ کریم یہ…

    Read More »
  • "75برس”امجد اسلام امجد

    سب سے پہلے تو رب کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس نے ان 75 برسوں میں کوئی ایسا لمحہ نہیں آنے دیا جب اُس کیرحمت کا سایا میرے ساتھ نہ ہو اور جتنے چھوٹے بڑے امتحان اس عرصے میں درپیش رہے مجھے اُن کا سامنا کرنے اور رستہ نکالنے کی توفیق دی۔ یہ استطاعت بھی عطا فرمائی کہ…

    Read More »
  • دنیا اپنے چاہنے والوں کے ساتھ یہی سلوک کرتی ہے

    دنیا اپنے چاہنے والوں کے ساتھ یہی سلوک کرتی ہے کالم |محمد اظہارالحق حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے۔ راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا میرے پاس دو درہم ہیں حضرت عیسیٰؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال…

    Read More »