hospital

  • بیماریاں،علاج

    ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،غریب کے لیے علاج مشکل ہوگیا

    ویب ڈیسک|جمعہ11جنوری2019 لاہور: پی ٹی آئی حکومت کاغریب مریضوں کو جھٹکا،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب عوام کے لیے ادویات خریدنا مشکل ہوگیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈریپ ) نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور ڈریپ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مختلف ادویات کی قیمتوں میں…

    Read More »