حسن علی، شاداب خان نے ایک دوسرے کے ’راز‘ بتادیے

ویب ڈیسک : جمعرات 30مئی 2019
لندن : عالمی کپ 2019 کا میلہ آج سے شروع ہونے جارہا ہے جس کے دوران مختلف ٹیموں کے کھلاڑی میدان پر اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
تاہم میدان کے باہر یہ کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ کس طرح سے بات چیت کرتے ہیں اور کس انداز میں ایک دوسرے کو مخاطب کرتے یہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پاکستانی گیند باز حسن علی اور آل راؤنڈر شاداب خان کے ساتھ ’پرفیکٹ پیئر‘ گیم کھیلا گیا۔
اس گیم میں دونوں کھلاڑیوں سے باری باری ایک ہی سوال کیے گئے جس انہیں دوسرے کے بارے میں بتانے تھے اور درست جواب پر ایک پوائنٹ بھی دیا گیا۔
The laughs continue for @TheRealPCB as @76Shadabkhan and @realha55an play 'perfect pairs' 😂 #CWC19 #WeHaveWeWill pic.twitter.com/EDPCtNk6Qt
— ICC (@ICC) May 29, 2019
Must Watch! 😂@realha55an, @imamulhaq12 and #SarfarazAhmed dish the dirt on their teammates from @TheRealPCB! 🇵🇰 #CWC19 pic.twitter.com/JnV53GD8G4
— ICC (@ICC) May 29, 2019