صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں عارف علوی نے بتایا کہ اُن کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔صدر مملکت نے دعا کی کہ اللّٰہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی پہلی ویکسین لے چکا ہوں، کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کے بعد اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔ جو مجھے ایک ہفتے میں لگنی تھی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے