حالات حاضرہ
-
بھارت نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا
مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا اور اپنے شہریوں کو بھی وہاں سے نکال لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے مشرقی افغانستان کے شہر میں موجود اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے فوجی جہاز بھیجا جہاں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز…
Read More » -
مودی کاعمران خان کوخط،پاکستانی عوام کویوم پاکستان کی مبارکباد
اسلام آباد:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستانی عوام سے خوشگوار تعلقات کا خواہش مند ہے۔نریندر مودی کی جانب سے عمران خان کے نام لکھا گیا خط جس پر 22 مارچ کی تاریخ درج ہے، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے دفتر خارجہ…
Read More » -
کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ ، 16 افراد ہلاک
ویب ڈیسک : 20اپریل2020 اوٹاوا: کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کا یونیفارم پہن کر عوام پر فائرنگ کی جس سے ایک خاتون پولیس افسر بھی ہلاک ہوئیں۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیبریل وارٹ…
Read More » -
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد منظور
ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایوان نمائندگان میں مواخذے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد منظور ہو گئی ہے، امریکی صدر کے خلاف مواخذے کا معاملہ اب سینیٹ میں جائے گا جہاں قرارداد پر رائے شماری ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات سے تجاوز اور…
Read More » -
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر جاری، نام نہاد آپریشن میں تین نوجوان شہید، پانچ گرفتار
ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا جبر جاری ہے، وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو آج 114 روز ہو گئے۔ ضلع پلوامہ میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین نوجوانوں کو شہید، سو پور میں 5 کشمیریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فورسز کی فائرنگ سے متعدد نوجوان زخمی ہو گئے، بھارتی ظلم کے خلاف…
Read More » -
مقبوضہ کشمیرمیں 113ویں روز بھی کرفیو برقرار
ویب ڈیسک : 25 نومبر2019 سری نگر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 113 واں روز ہے، وادی میں اسکول، کالجز اور تجارتی مراکز بند ہیں، مقبوضہ وادی میں نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن…
Read More » -
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، ہلاکتیں 40 ہوگئیں
ویب ڈیسک : 18نومبر2019 ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ 2 روز کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوچکی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج میں شدت آتی جارہی ہے اورمظاہروں کا سلسلہ پورے…
Read More » -
مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاون کا 106واں روز
ویب ڈیسک : 18 نومبر2019 سرینگر: غاصب اور قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بدترین لاک ڈاون اور کرفیو کا آج 106 واں روز ہے اور کشمیری عالمی برادری کی بے حسی پر نوحہ کناں ہیں۔ پوری وادی میں لوگ بدستور گھروں میں محصور ہیں اور انہیں اشیاء خوردونوش اور ادویات کی شدید قلت…
Read More » -
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین پر مندر تعمیر کرنے کا حکم دیدیا
ویب ڈیسک : 09نومبر2019 نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد کی زمین پر مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت 16 اکتوبر کو مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے…
Read More » -
سعودی عرب: طوفانی بارش سے 7 افراد جاں بحق11زخمی
ویب ڈیسک : 28اکتوبر2019 جدہ: سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں طوفانی بارش سے سات افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ سیلابی ریلے میں پھنسے16 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارش کے باعث ٹریفک حادثات میں 40 گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئی…
Read More »