صحت/کھیل

  • پاک آسٹریلیاون ڈے سیریز،ٹکٹوں کی فروخت شروع

    لاہور(قافلہ نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ ون ڈے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 3 ہزار جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 4 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ لاہور میں…

    Read More »
  • پی ایس ایل:قذافی اسٹیڈیم میں100فیصد تماشائیوں کی اجازت

    اسلام آباد: پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے میں 16 فروری سے اسٹیڈیم میں سو فیصد تماشائیوں کی اجازت ہوگی، 12 سال سے کم عمر بچوں کو بھی میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل کیلئے…

    Read More »
  • پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ

    لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ قومی اسکواڈ میں 21 کھلاڑی اور 13 سپورٹ ا سٹاف شامل ہیں۔ 34رکنی اسکواڈ چارٹرڈ طیارے سے لاہورائیرپورٹ سے جوہانسبرگ روانہ ہوا۔پاکستان ٹیم نے ابتدائی طور پر گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرنا تھا لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے دورہ ممکن نہیں ہو سکا…

    Read More »
  • ٹی20:بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم کا تیسرا نمبر برقرار

    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 رینکنگ کی فہرست جاری کر دی جس میں بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا اور آسٹریلیا کے ایرن فنچ دوسرے نمبر پر ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اس تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ میں باؤلرز میں جنوبی افریقہ کے تبریز…

    Read More »
  • نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی کورونا کاشکار

    سپورٹس ڈیسک: دورہ نیوزی لینڈ پر گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ متاثرہ افراد نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔ قو می ٹیم کا اسکواڈ دو روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا تھا جہاں ان کےکوروناٹیسٹ کیے گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے…

    Read More »
  • لاہور قلندرزکے پی ایس ایل5 کے چیمپئن بننے کے امکانات روشن

    سپورٹس ڈیسک : 11مارچ 2020 لاہور:لاہور قلندر زنے ایک اورسنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو بھی شکست دے دی، مسلسل جیت پر لاہوری سپورٹرز خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، انکا کہنا ہے اب ٹائٹل ہم ہی جیتں گے۔ ایک کے بعد دوسری، دوسری کے بعد تیسری اور اب چوتھی فتح اپنے نام کرنے والی لاہور قلندر کی…

    Read More »
  • لاہورقلندرز اسلام آباد یونائٹیڈ کے سامنے ڈھیر

    اسپورٹس ڈیسک|04 مارچ 2020 لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020 کے 17 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی کمزور ترین ٹیم لاہور قلندرز کو باآسانی 71 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 17ویں میچ میں لاہور…

    Read More »
  • کرونا وائرس سے کرکٹ کے کھلاڑی بھی خوف زدہ

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کو خوفزدہ کر رکھا ہے وہیں کھلاڑی بھی اس کے خوف سے محفوظ نہیں، انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی دورہ سری لنکا کے دوران مصافحہ کرنے کے بجائے مکے ٹکرا کر ایک دوسرے سے ملیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل دورہ جنوبی افریقہ کے دوران فلو اور گیسٹرو…

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ سے ملاقات میں پی ایس ایل کو کامیاب ایونٹ قرار دے دیا اور پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کوگرمجوشی سےمبارکباد دی۔ وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پی ایس ایل اور…

    Read More »
  • ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔ فخر زمان 45 اور سہیل اختر 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔ایم…

    Read More »