علم و ادب

  • ڈاکٹر انورسدیداورسیدفخرالدین بلے،داستان رفاقت

    ڈاکٹر انور سدید کا اردو کے ممتاز ترین ناقدین۔ محققین اور مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے بلکہ پاک و ہند کی ممتاز اور مقتدر ادبی شخصیات کی جانب سے انہیں بلا تردد دنیاۓ ادب کا بے تاج بادشاہ قرار دیا گیاہے۔ڈاکٹر انور سدید ایک باکمال نقاد اور محقق ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کے نفیس انسان تھے ۔ ملازمت…

    Read More »
  • دوپٹہ،کہانی

    یہ جگ بیتی ایک لڑکی کی داستان ہی نہیں بلکہ معاشرے کے ایک حصے کی روداد ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار فاخرہ ہے اور شہباز اس کے شوہر کا نام ہے۔ یہ ایک پلمبر ہے۔ اس کی شخصیت میں واحد چیز اس کے ناک اور ہونٹوں کے درمیان میں واقع ہے اور وہ ہے اس کی مونچھیں۔۔۔ جسے وہ…

    Read More »
  • میڈیکل داخلوں سے محروم طلباء کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم

    نیوز ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل داخلوں سے محروم طلباء کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے یو ایچ ایس کو نمبر بہتر بنانیوالے طلباء کو میرٹ لسٹ میں دوبارہ شامل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے فاطمہ ندیم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا، درخواستگزاروں کی جانب سے…

    Read More »
  • سعادت حسن منٹو (کتھارسس)

    سعادت حسن منٹو(کتھارسس) فارس سکندر اردو افسانہ نگاری کی تاریخ میں منٹو کی حیثیت کتنی بلند ہے اور روایت میں اس کا مرتبہ کس قدر پختگی کا حامل ہے، یہ بات منٹو کے قارئین اس کے اپنے لیے پیش کردہ تصور (جو کہ مختلف تحاریر اور خود قبر کے کتبہ کی عبارت میں عیاں ہے) بلا چوں و چرا قبول…

    Read More »
  • بازدید،خورشید رضوی کے خاکوں کا مجموعہ

    "بازدید” خورشید رضوی صاحب کے لکھے خاکوں کا مجموعہ ہے۔اس میں دیدہ،نادیدہ(دیدہ زیادہ،نادیدہ کم) تیس لوگوں کے چونتیس خاکے ہیں جو شخصیت نگاری کی بہترین مثال ہیں اور جن کی سب سے بڑی طاقت ان کا بیانیہ ہے۔شگفتگی اور تبحرِ علمی کے ایک بیش قیمت ادغام سے شگفت ہوتا ہوا،جس میں شخصیت کے مثبت پہلو ہی پپیشِ نظر رکھے گئے…

    Read More »
  • کووڈ پازیٹو کے دنوں میں احمد فاروق مشہدی (مرحوم)کے لیے ایک تحریر

    ملتان یونیورسٹی(1975) جو بعد میں بہاُ الدین زکریا یونیورسٹی(1981) کے نام سے موسوم ہوئی آج ایک بین الاقوامی شناخت رکھتی ہے۔علم و دانش کی روایت کا یہ سفر لگ بھگ نصف صدی کو محیط ہے۔اس عرصہ میں بوسن روڈ پر واقع گورنمنٹ سکول کی چھوٹی سی عمارت میں شروع ہونے والا آگہی کا سلسلہ آج بارہ سو ایکڑ پر محیط…

    Read More »
  • لاہور:یہ نگر سوبارلوٹا گیا

    لاہور: یہ نگر سو بارلوٹا گیا شفقت تنویر مرزا ۔۔۔ زمانۂ قدیم سے شہر کے باسی تو یہی دُعا دیتے رہے ہوں گے کہ شہر لاہور تیری رونقیں دائم آباد مگر ان رونقوں کو ایک بار نہیں بیسیوں مرتبہ اجاڑا گیا۔ اس علاقے میں مسلمانوں کے غلبہ کے بعد 413ھ میں یوں ہوا کہ محمود غزنوی کے حملوں کے باعث…

    Read More »
  • اسلامیہ یونیورسٹی کی طالبات میں سکاٹش سکالرشپس تقسیم

    بہاول پور(قافلہ نیوز)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے معاشرے میں خواتین کے اعلیٰ مقام اورتعلیم اور روزگار کے مساوی مواقع اور اُن کو قومی دھارے میں مرکزی مقام دلانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیر مملکت نے ان خیالات کا اظہار آج اسلامیہ یونیورسٹی کے مرکزی آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں سکاٹش سکالرشپس کی تقریب تقسیم وظائف…

    Read More »
  • کالم نگار اکمل شاہد کی کتاب”میراعشق ہے پاکستان“شائع ہوگئی

    لاہور(ادبی رپورٹ)صادق آباد میں مقیم ملک کے معروف کالم نگار،صحافی،دانشور اورمحقق محمداکمل شاہد کنگ کی کتاب”میراعشق ہے پاکستان“شائع ہوگئی ہے۔176صفحات پر مشتمل کتاب میں مصنف کے سیاست،ثقافت،تاریخ و تہذیب ،اہم ایشوز سمیت حالات حاضرہ کے مختلف موضوعات پر لکھے گئے مطبوعہ اور غیرمطبوعہ کالم شامل ہیں۔موقر قومی اخبارات میں ”حاضر جواب“ کے عنوان کے تحت شائع ہونے والے اکمل شاہد…

    Read More »
  • شاعری کاعالمی دن:چند سوالات

    گزشتہ صدی کے آخری برس سے ہر سال شاعری کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی دن، زیادہ تر، انھی چیزوں کے منائے جاتے ہیں جو خطرے میں ہوں یا جن کی اہمیت سے لوگ اکثر غافل رہتے ہوں۔ کیا شاعری خطرے میں ہے یا اس کی اہمیت کا احساس رفتہ رفتہ کم ہوتا جارہا ہے؟ یونیسکو نے 1999ء میں،…

    Read More »