علمی و ادبی شخصیات

  • ڈاکٹر انورسدیداورسیدفخرالدین بلے،داستان رفاقت

    ڈاکٹر انور سدید کا اردو کے ممتاز ترین ناقدین۔ محققین اور مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے بلکہ پاک و ہند کی ممتاز اور مقتدر ادبی شخصیات کی جانب سے انہیں بلا تردد دنیاۓ ادب کا بے تاج بادشاہ قرار دیا گیاہے۔ڈاکٹر انور سدید ایک باکمال نقاد اور محقق ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کے نفیس انسان تھے ۔ ملازمت…

    Read More »
  • سعادت حسن منٹو (کتھارسس)

    سعادت حسن منٹو(کتھارسس) فارس سکندر اردو افسانہ نگاری کی تاریخ میں منٹو کی حیثیت کتنی بلند ہے اور روایت میں اس کا مرتبہ کس قدر پختگی کا حامل ہے، یہ بات منٹو کے قارئین اس کے اپنے لیے پیش کردہ تصور (جو کہ مختلف تحاریر اور خود قبر کے کتبہ کی عبارت میں عیاں ہے) بلا چوں و چرا قبول…

    Read More »
  • کووڈ پازیٹو کے دنوں میں احمد فاروق مشہدی (مرحوم)کے لیے ایک تحریر

    ملتان یونیورسٹی(1975) جو بعد میں بہاُ الدین زکریا یونیورسٹی(1981) کے نام سے موسوم ہوئی آج ایک بین الاقوامی شناخت رکھتی ہے۔علم و دانش کی روایت کا یہ سفر لگ بھگ نصف صدی کو محیط ہے۔اس عرصہ میں بوسن روڈ پر واقع گورنمنٹ سکول کی چھوٹی سی عمارت میں شروع ہونے والا آگہی کا سلسلہ آج بارہ سو ایکڑ پر محیط…

    Read More »
  • شاہد ماکلی ۔۔۔ نئی جہات کا شاعر

    اگر آپ غزل کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو آپ اسے ایک سیماب صفت صنف سخن پائیں گے ۔کبھی بھی اس کا مزاج یکساں نہیں رہا۔ میر ،غالب، اقبال، فیض اور ظفر اقبال تک آتے آتے اس نے کئی چولے بدلے۔ فیصل عجمی جیسے مظاہرفطرت اور احساسات و جذبات کی نیرنگیوں کو متشکل کرنے والے شاعر جب غزل میں در…

    Read More »
  • فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

    اسلم ملک بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملاپ اڑا دیئے ہیں پرندے شجر پہ بیٹھے ہوئے آج اس شعر کے خالق عدیم ہاشمی کی 19ویں برسی ہے۔ عدیم ہاشمی کا اصل نام فصیح الدین تھا اور وہ یکم اگست 1946ء کو ڈلہوزی میں پیدا ہوئے تھے۔ بعد میں زندگی کا بڑا حصہ لائل پور میں اور…

    Read More »
  • استاذِ صحافت پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ انتقال کرگئے

    لاہور(فرحان خان)استاذِ صحافت اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ بھی گزر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی ۔ وہ کچھ دن سے علیل تھے اور ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں وینٹیلیڑ پر تھے۔ ڈاکٹر مُغیث الدین شیخ کے ہزاروں شاگرد اس وقت پاکستان اور بیرون ملک میڈیا ہاوسز میں کام کر رہے ہیں۔…

    Read More »
  • آہ علی یاسر….انا للہ و انا الیہ راجعون

    آہ علی یاسر،انا للہ و انا الیہ راجعون اسلام آباد(عقیل عباس جعفری سے)اردو ادبی حلقوں میں یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ جواں سال شاعر، ادیب، محقق، نقاد، مترجم، ریڈیو ٹی وی رائیٹر اور اینکر پرسن ڈاکٹر علی یاسر برین ہیمرج کے باعث وفات پاگئے۔ ڈاکٹر علی یاسر 13 دسمبر 1976 کو گوجرانوالہ میں پیدا…

    Read More »
  • وقاص عزیز ،ایک جی دار ، دل دار

    وقاص عزیز ،ایک جی دار ، دل دار از قلم: آغا سلمان باقر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں تو بڑے بڑے جی دار ہیں اردو ادب کے موجودہ عہد میں۔ مگر ایک جوان جس کو وقاص عزیز کہتے ہیں ۔عجیب آدمی ہے،سمجھنا اور سمجھانا مشکل ہے کہ وقاص عزیز کون ہے ، کیا ہے ، کیونکر ہے ۔۔۔ یہ سب سچ مچ فلسفے…

    Read More »
  • ترے آنے کا انتظار رہا

    رساء چغتائی ۔ ۔ ۔ الگ کیفیت کا شاعر تحریر: حکیم خلیق الرحمن ترے نزدیک آ کر سوچتا ہُوں مَیں زندہ تھا کہ اب زندہ ہُوا ہُوں عرصہ بیتا۔۔ایک اخبار چھپا کرتا تھا حُریت نام کا۔۔۔۔پالیسی تو ہر اخبار کی اپنی ہوتی ہے مگر۔۔۔۔ ”حُریت “کی اردو بےحَد جامع اور نستعلیق ہوتی تھی۔ اعراب تک کا خیال رکھا جاتا ۔اردو…

    Read More »
  • حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 142 واں یوم پیدائش

    ویب ڈیسک : ہفتہ 09 نومبر2019 لاہور: شاعر مشرق اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 142 واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔ علامہ محمد اقبال 9 نومبر کو 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور آبائی شہر سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد لاہور چلے گئے۔شاعر مشرق نے لاہور سے ایم اے…

    Read More »