فن و ثقافت

  • معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں

    کراچی:معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین 79 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔حسینہ معین کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ عصر مدنی مسجد نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔ ڈرامہ نگار حسینہ معین کے بھتیجے سعید کا کہنا ہے کہ حسینہ معین لاہور جانے کے لیے تیار ہو…

    Read More »
  • پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کرگئیں

    اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کرگئیں.معروف براڈ کاسٹرعلالت کے باعث اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔کنول نصیر گزشتہ 5دہائیوں سے زائدعرصہ تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ رہیں.کنول نصیر معروف براڈ کاسٹر موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی تھیں ،کنول نصیر نے 26 نومبر 1964 کو پی ٹی…

    Read More »
  • سرائیکی وسیب کی پہچان پٹھانے خان کی آج 21ویں برسی

    ملتان: پُرسوز آواز، دلگیر انداز اور اپنی منفرد طرز کے مالک فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے ہیں۔سرائیکی وسیب کی پہچان پٹھانے خان 1926 کوپنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد تھا۔ انہیں غزل، کافی، لوک گیتوں پر بے حد کمال…

    Read More »
  • الحمرامیں سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے علاقائی موسیقی کاپروگرام

    لاہور(قافلہ نیوز،27نومبر2020) لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے سندھ سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار شوکت فقیر کے ساتھ پروقار شام کا انعقاد کیا جس میں تھر پارکر کے اس منفرد اسلوب رکھنے والے گلوکار نے”ہوجمالو“،سرائیکی زبان میں ”یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے“،پنجابی میں ”ماڑا اے ماڑا ساڈا یار جو اے“،سندھی میں ”جیئے سندھ جیئے‘سندھ وارا جیئن“،اردو میں ”طلوع سحر…

    Read More »
  • الحمراء نے قوالی”مرحبا سرکار آگئے“ریلیز کر دی

    لاہور(قافلہ نیوز)لاہورآرٹس کونسل الحمراء نے اپنی تیار کردہ قوالی”مرحبا سرکارآگئے“ ریلیز کر دی ہے۔جس میں الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے نوجوان فنکاروں نے حصہ لیا ہے۔ موسیقی کے شعبہ میں جہاں دنیا بھر کے لوگ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں وہاں الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے طلبہ وطالبات محنت اور لگن کے ساتھ اپنے ملک وقوم کا…

    Read More »
  • باپ سِراں دے تاج

    گندم کے سنہری خوشے پوری آب و تاب سے چمک رہے تھے۔اور گندم کی کٹائی کا موسم قریب تھا۔ایسے ہی بیساکھ کے مہینے میں گھر میں مزدروں کے لیے لنچ کا اہتمام ہوتا تھا ۔کیوں کہ تھریشر لگنے سے گندم آنے کے امکانات ہوتے تھے۔گرم تیز دھوپ کھیتوں میں پھیل کر اپنی سختی کا احساس دلاتی تھی ۔فصل کی کٹائی…

    Read More »
  • لاہور کو کوئی own نہیں کرتا

    لاہور کی شناختیں تو بیشمار ہیں لیکن "داتا کی نگری” میں خاص کشش ہے۔ وجہ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ۔۔۔ آپ جانتے ہیں کہ گنج خزانے کو کہتے ہیں اور گنج بخش کا مطلب ہی خزانے بانٹنے والا ۔۔۔ آپ علیہ الرحمہ کے مرشد نے آپ کے لئے لاہور کا انتخاب کیوں کیا، اس پر پھر کبھی…

    Read More »
  • پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز کو طارق عزیز کا آخری سلام

    ویب ڈیسک|18جون2020 لاہور:گزشتہ روز دارِ فانی سے کوچ کرجانے والے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیجنڈ طارق عزیز نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام پیش کیا۔ کسے معلوم تھا کہ ’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں‘ کے ڈائیلوگ سے مشہور اس لیجنڈ کا اپنے روایتی انداز…

    Read More »
  • بھوانی جنکشن

    بھوانی جنکشن تحریر:اسلم ملک 46 برس پہلے پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے کچھ عرصے بعد جب پاک ٹی ہاؤس اور انار کلی، ٹمپل روڈ ، اچھرہ ، نسبت روڈ اور لکشمی کے ریستورانوں اور چائے خانوں میں جانا شروع کیا تو ایسے کئی لوگوں سے ملاقات ہوئی جن کے بارے میں بتایا گیا یا انہوں نے خود بتایا کہ انہوں…

    Read More »
  • الحمراء میں گلگت بلتستان کی خوبصور ت اقدار پر مبنی کلچرل شو

    لاہور 18فروری۔۔۔۔۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے کہا ہے کہ الحمرا کو پاکستان کے تمام صوبوں کی ثقافت کواپنے پلیٹ فارم پر عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے،گلگت بلتستان کا یہ کلچرل شو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،زندہ دلانِ لاہور کے لئے الحمرا جہاں دنیا بھر کی ثقافتی رنگ پیش کر…

    Read More »